جن کو آنکھ اٹھا کر دیکھنا مشکل تھا وہ آج جیلوں میں ہیں: چیئرمین نیب جاوید اقبال

سکھر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جن کی جانب کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا آج وہ جیل میں ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب سکھر کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو مزید پڑھیں

قلب حسن سپریم کورٹ بار کے صدر اور شمیم الرحمان ملک سیکرٹری منتخب

لاہور (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں قلب حسن صدر اور شمیم الرحمان ملک سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کے قلب حسن صدر اور حامد خان گروپ کے شمیم الرحمان سیکرٹری بن گئے ہیں۔ قلب حسن نے شعیب شاہین کو جبکہ مزید پڑھیں

ریلوے پریم یونین نے شیخ رشید کا موقف مسترد کردیا، تیزگام ایکسپریس حادثہ حکام کی غفلت کے باعث ہوا: اشتیاق احمد آسی

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) ریلوے پریم یونین نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے تیزگام ایکسپریس حادثہ کو ریلوے حکام کی غفلت قرار دے دیا ہے۔ تیز گام کے المناک حادثے پر ریلوے پریم یونین نے وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام ایکسپریس: شیخ رشید کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ روپے کا اعلان

رحیم یار خان (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید  نے رحیم یارخان میں زخمیوں کی عیادت کی، شیخ رشید نے سانحہ تیزگام میں جاں بحق افراد کے ورثاء اور زخمیوں کے لیے امداد کا اعلان بھی کیا۔ رحیم یار خان کے قریب تیز گام ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا جس کی 3 بوگیوں کو مزید پڑھیں

’بھارتی ایجنسی را اور افغان ایجنسی این ڈی ایس‘ مولانا فضل الرحمٰن پر حملہ کر سکتی ہیں: تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد (ش ح ط/ توقیر حسین زیدی) محکمہ داخلہ نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پر خودکش حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمٰن کی زندگی کو خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس سے حکومت مزید پڑھیں

آزادی مارچ: پشاور ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت کو شاہراہیں بند نہ کرنے کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ نے آزادی مارچ پر صوبے کی تمام سڑکوں کو کھلا رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آزادی مارچ کو روکنے کے لئے کنٹینرز لگائے جانے کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم ‘انصار الاسلام’ کی لیویز اہلکاروں پر حملہ، 250 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقہ بارکھان میں کالعدم انصار الاسلام نے لیویز اہلکاروں پر حملہ کی ناکام کوشش کی۔ مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کے دوران جمعیت علمائے اسلام کی ذیلی تنظیم کالعدم انصار الاسلام نے پابندی کے باوجود کھلا عام قانون کی خلاف ورزیاں شروع کر دیں۔ جے یو آئی ف کے مزید پڑھیں

آزادی مارچ: انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کو اپنے ساتھ بہا کر لے جائے گا، مولانا فضل الرحمٰن

سکھر (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کو اپنے ساتھ بہا کرلے جائے گا۔ سکھر میں آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے پر ملتان روانگی سے قبل اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سب جانتے ہیں حکمرانوں نے کشمیر کا مزید پڑھیں

سلمان شہباز اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ احتساب عدالت لاہور کے جج چوہدری امیر محمد خان نے نیب کی درخواست پر سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے مزید پڑھیں