میری زندگی میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا: وزیراعظم عمران خان

ننکانہ صاحب (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بلیک میلنگ کا کوئی بھی طریقہ اپنا لیں لیکن جب تک وہ زندہ ہیں این آر او نہیں ملے گا۔ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی ف کے رہنما مفتی سلطان محمد قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

خار (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں جے یو آئی ف کے رہنما مفتی سلطان محمد قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او پیر شہاب علی شاہ نے فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ بدان میں برکلی مسجد کے قریب پیش مزید پڑھیں

ماسکو اجلاس: افغانستان میں امن کا واحد راستہ مذاکرات ہیں

ماسکو (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) افغانستان میں امن مذاکرات کے تعطل پر پیدا ہونے والی صورت حال پر امریکا، چین، روس اور پاکستان کے نمائندوں کے درمیان اہم اجلاس میں مذاکرات کی بحالی پر زور دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی میزبانی میں ماسکو میں 4 ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں اور پاکستان دونوں دشمنی کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے پوم سیاہ پر قوم کے نام ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ آج وہ سیاہ دن ہے جب بھارتی افواج کشمیر میں اتریں، آج کے مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم مودی کیلئے فضائی حدود کھولنے سے پھر انکار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے پھر انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی، جسے پاکستان نے مسترد کردیا۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہائی مل گئی

لاہور (ڈیلی اردو) پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی درخواست منظور کرلی گئی۔ دو روز کیلئے انہیں پیرول پر رہائی مل گئی۔ خواجہ سعد رفیق کی ساس کے جنازے میں شرکت کیلئے دی گئی دو روزہ پیرول پر رہائی مزید پڑھیں

کراچی: عمران خان کو استعفیٰ دینا ہی ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دینا ہی ہوگا۔ پورے ملک سے قافلے روانہ ہورہے ہیں31 اکتوبر کو انشاءاللہ اسلام اباد میں داخل ہونگے ، عمران خان کو استعفی دینا پڑے گااور ہم کسی کو این آر او نہیں دیں#AzadiMarch27October مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر ہری پور جیل منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے جے یو آئی ف مانسہرہ کے امیر مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ مفتی کفایت اللہ کو سینٹرل جیل ہری پور منتقل کردیا گیا۔ آزادی مارچ سے پہلے جے یو آئی فے کے رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہے، اسلام آباد میں پولیس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن سے دہشت گردوں کی طرح نمٹیں گے: صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے اگر گڑبڑ کی تو دہشت گردوں کی طرح نمٹیں گے۔ سنٹرل ماڈل اسکول سمن آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن مذہب بیچ کر اسلام آباد خریدنے چلے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

حکومت کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاؤں گا: بلاول بھٹو زرداری

کندھ کوٹ (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج کے نئے پاکستان سے تو پرانا پاکستان اچھا تھا۔ صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج کے نئے پاکستان سے تو پرانا مزید پڑھیں