سعودی کابینہ میں ردوبدل: شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سعودی عرب کے نئے وزیر خارجہ مقرر

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر ابراہیم العساف کو وزارت خارجہ کے عہدے سے ہٹا کر شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ بن فیصل بن فرحان آل سعود کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے جاری کردہ شاہی فرمان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور آزادی مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ اس بات کا انکشاف بدھ کو نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر کی جانب سے کیا گیا۔ جیو نیوز کی ایک مزید پڑھیں

مریم نواز کو سروسز ہسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کو اسپتال سے دوبارہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ن لیگ کی جانب سے رد عمل میں کہا گیا ہے کہ حکومت بیماری پر سیاست کر رہی ہے۔ مریم نواز کے کچھ ٹیسٹ باقی تھے۔ لیکن علاج روک کر انہیں دوبارہ جیل منتقل مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے ترکی پر عائد پابندیاں اٹھالیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کرنے پر عائد کی گئی پابندیاں اٹھالیں۔ امریکی صدر کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہےجب روس اورترکی نے کرد جنگجوؤں کے خلاف شام کے شمال مشرقی سرحدی علاقے میں جاری آپریشن میں مزید پڑھیں

’’فوج کو مکمل طور پر تیار رکھیں‘‘: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کو ہدایت جاری کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت پلوامہ جیسا ایک اور ڈرامہ رچا سکتا ہے، اس حوالے سے آرمی چیف کو کہا ہے کہ فوج کو مکمل طور پر تیار رکھیں، بھارت نے کوئی بھی جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف مزید پڑھیں

نواز شریف سے ملاقات کے دوران مریم نواز کی بھی طبیعت بگڑ گئی، سروسز ہسپتال داخل

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے لیے سروسز ہسپتال جانے والی مریم نواز کو بھی طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریم نواز کو نواز شریف کے برابر والے کمرے وی وی آئی پی ٹو میں منتقل کیا گیا، جہاں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج نوازشریف سے ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں مریم نواز کی نوازشریف سے ملاقات مزید پڑھیں

آج ملک پر سلیکٹیڈ اور آمر کا راج ہے: بلاول بھٹو زرداری

اسلام کوٹ (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کا ستیا ناس کردیا ہے، ہمیں کٹھ پتلی حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، کٹھ پتلی حکومت نے کشمیر کا سودا کرلیا ہے، سفید پوش طبقے کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے، عمران خان ظالم اور سندھ دشمن مزید پڑھیں

منتخب وزیراعظم ہوں، استعفیٰ نہیں دوں گا: عمران خان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے مطالبے پر کسی بھی قیمت پر  استعفیٰ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں، تجزیہ کاروں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔  ملاقات میں وزیراعظم نے دوٹوک اعلان کیا مزید پڑھیں

سعودی کابینہ کا اجلاس: پاکستان سے تعاون میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی عرب نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مملکت فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ہونے والی کوششوں کی حمایت کے ساتھ مظلوم فلسطینی قوم کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس قصر الیمامہ میں مزید پڑھیں