اترپردیش: دیوی کو خوش کرنے کیلئے بھارتی کسان نے اپنی زبان کاٹ لی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بھارتی کسان نے دیوی کو خوش کرنے کے لیے اپنی زبان کاٹ لی، پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر نئی دہلی میں پیش آیا، کسان کی حالت تشویشناک ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے مشہور مندر میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے پر دستی بم حملہ، 3 طلباء زخمی

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر کی حدود میں اسلامی مدرسے پر نامعلوم مسلح افراد کے دستی بم حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر کی حدود میں دالافتاد فاروقیہ مسجد و مدرسہ پر دستی بم سے حملہ، مزید پڑھیں

اتر پردیش میں انتہاپسند ہندوؤں نے مسلمان نوجوان کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

لکھنؤ + احمد آباد (ڈیلی اردقاین این آئی+ اے پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپور کے نواحی گاؤں پارولی میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظفر نگر کا رہائشی شاہ رخ نامی لڑکا مزدوری کرکے کام سے واپس مزید پڑھیں

افغانستان میں سکینڈری اسکولز ایک بار پھر بند کرنے پر طالبات کا احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے صوبہ پکتیا میں چند روز قبل لڑکیوں کے لیے سکینڈری اسکول کھولے جانے کے باوجود ہفتے کو ایک بار پھر طالبات کو اسکولوں میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ اسکولوں میں داخلے سے روکنے پر درجنوں طالبات نے گردیز میں احتجاجی ریلی نکالی۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

بھارت: مسلم صحافی صدیق کپّن کو تقریبا دو برس بعد ضمانت مل گئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ صحافی صدیق کپّن نے ریپ سے ‘متاثرہ لڑکی کے لیے آواز اٹھائی تھی، تو کیا یہ جرم ہے؟ ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے اس صحافی کو ضمانت ملنے میں تقریبا دو برس کا وقت لگ گیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے جمعے کے روز مزید پڑھیں

ٹانک میں جمیعت علمائے اسلام کے مئیر کے قافلے پر حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

ٹانک (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے تحصیل مئیر کے قافلے پر دشت گردوں کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل مئیر ٹانک صدام حسین بیٹنی ٹانک کے علاقہ پائی میں فاتحہ خوانی سے واپس مزید پڑھیں

بھارت جوڑو: راہل گاندھی نے تمل ناڈو سے کشمیر تک پیدل مارچ کا آغاز کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے پارٹی میں نئی جان پھونکنے کے لیے جمعرات کو تمل ناڈو کے شہر کنیا کماری سے پیدل یاترا (مارچ) شروع کر دیا ہے۔ اسے ’بھارت جوڑو‘ مارچ کا نام دیا گیا ہے۔ #BharatJodoYatra مزید پڑھیں

احمدی کمیونٹی کی دربدری کے 75 سال ‘ایسے لگتاہے ایک رات میں ہی کسی نے سڑک پر لا بٹھایا ہو’

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’میں جس گلی میں رہتا تھا وہاں اٹھارہ سے بیس احمدی خاندان آباد تھے۔ اب وہاں کوئی بھی نہیں رہتا۔ ان سب کو جماعت احمدیہ نے وہاں سے نکال لیاتھا۔ میں جب نکلا تو اس وقت تک یہ خیال نہیں تھا کہ انہیں یہاں سے منتقل کروایا جائے مزید پڑھیں

القاعدہ سے تعلق کے شبہے میں بھارتی ریاست آسام میں ایک اور مدرسہ منہدم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی ریاست آسام میں ‘دہشت گردی’ کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک مدرسے اور اس سے متصل مکان کو مقامی رہائشیوں نے منہدم کر دیا ہے۔ اس اقدام پر مسلم تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک ماہ کے اندر ریاست میں چار مدارس منہدم مزید پڑھیں

ایران میں ہم جنس پرست خواتین کو موت کی سزا سنا دی گئی

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی عدالت نے دو ہم جنس پرست خواتین کو موت کی سزا سنائی ہے جو ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے کافی متحرک بھی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہر ارومیہ کی عدالت نے ہم جنس پرست ایکٹیوسٹ 31 سالہ زہرہ صدیقی ہمدانی اور 24 سالہ مزید پڑھیں