گھوٹکی: توہین مذہب کے الزام میں معذور نوجوان قتل

گھوٹکی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے شمالی ضلع گھوٹکی میں پولیس کے مطابق ایک معذور نوجوان کو توہین مذہب کا الزام لگا کر تالاب کے پانی میں غوطے دے دے کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس نے یہ مزید پڑھیں

7 سالہ فلسطینی بچے کی ہلاکت، امریکا نے اسرائیل سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن میں جاں بحق ہونے والے سات سالہ فلسطینی بچے کو اہل خانہ نے سپرد خاک کردیا جبکہ امریکا نے واقعے کی مکمل اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق 7 سالہ ریان یاسر سلیمان کا جسد خاکی فلسطینی مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کے ‘کاج ایجوکیشن سینٹر’ میں خودکش دھماکا، 32 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو) فغانستان کے دارالحکومت کابل کے ‘کاج ایجوکیشن سینٹر’ میں جمعے کو خودکش حملے کے نتیجے میں اب تک 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ صبح اس وقت کیا گیا جب بہت سے طلبہ وہاں امتحان دینے کی تیاری کر رہے تھے۔ کابل کے دشت برچی نامی جس علاقے میں مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرین کی حمایت پر سابق صدر رفسنجانی کی صاحبزادی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں پولیس حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت پر سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو مظاہروں کی حمایت پر تہران سے گرفتار کیا گیا، پولیس کی مزید پڑھیں

جبری مذہب تبدیلی کی روک تھام کیلئے مضبوط قوانین واحد حل قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقلیتی برادری کی لڑکیوں کے تحفظ کے لیے منعقدہ قومی پالیسی مباحثے میں مقررین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ غیر مسلم لڑکیوں کی جبری مذہب تبدیلی کے زیادہ تر کیسز رضامندی کی وجہ سے پیچیدہ ہوجاتے ہیں، تاہم اس مسئلے کا حل تاحال تلاش نہ کیا جانا ایک انتظامی مزید پڑھیں

یہودی طالبان: مبینہ جنسی استحصال میں ملوث قدامت پسند یہودی فرقہ ’لیو طہور‘ کیا ہے؟

میکسیکو (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) میکسیکو کے ایک جنگل میں قائم یہودی فرقے لیو طہور کے مرکز پر پولیس کارروائی کے دوران کئی بچوں کو بازیاب کروائے جانے کے بعد اس انتہائی قدامت پسند فرقے کے بارے میں ایک بار پھر سنگین سوالات نے جنم لیا ہے۔ اس یہودی فرقے کے ارکان کو ’یہودی طالبان‘ مزید پڑھیں

بھارت میں ہندووُں کے مذہبی تہوار پر مسلمانوں پر حملے، گوشت کی دوکانیں زبردستی بند کرا دیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارت میں ہندوئوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر پولیس نے زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر نوائیڈا میں پولیس نے ہندوئوں کے 9 دن تک جاری رہنے والے مذہبی تہوار کے آغاز پر زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔ مزید پڑھیں

’پاپولر فرنٹ آف انڈیا‘ پر دہشت گردی کے الزام کے تحت پابندی عائد

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے سخت ترین قانون کے تحت معروف مسلم تنظیم ‘پاپولر فرنٹ آف انڈیا’ اور اس سے وابستہ بعض دیگر اداروں پر پانچ برس کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ بھارتی حکومت نے مختلف مقامات پر چھاپوں اور سینکڑوں مسلم رہنماؤں کی مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کی تنظیم ’پاپولر فرنٹ آف انڈیا‘ کے خلاف پھر چھاپے، سینکڑوں گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) مسلم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفاتر پر مختلف ایجنسیوں نے ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ چھاپے مار کر درجنوں کارکن گرفتار کر لیے۔ مسلم تنظیموں نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے بی جے پی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی(این مزید پڑھیں

میکسیکو کے جنگل میں ’یہودی‘ مرکز سے بچے بازیاب

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق میکسیکو کے ایک جنگل میں قائم ایک یہودی فرقے کے مرکز سے کئی بچوں کو چھڑوا لیا گیا ہے۔ Children removed from Jewish sect's jungle compound in Mexico https://t.co/Vted6ts0L5 — BBC News (World) (@BBCWorld) September 27, مزید پڑھیں