اسلام آباد: فیصل مسجد میں ویڈیو بنانے پر ٹِک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے فیصل مسجد میں بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہونے کے بعد ٹک ٹاکر اور اُن کے کچھ ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد کے امام محسن اسحٰق کی شکایت پر ٹک ٹاکر، اُن کے ساتھی مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسینؑ: لاہور سمیت پنجاب کے 26 اضلاع میں فوج اور رینجرز طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے چہلم کے موقع پر فوج اور رینجرز طلب کر لی اور موبائل فون جامنگ کی درخواست کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے فوج اور رینجرز طلب کر لی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے 26 اضلاع میں فوج اور رینجرز کو طلب کیا گیا، فوج کی طلبی اضلاع کے ڈی سیز اور ڈی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی نوجوان ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگئے، اسرائیلی فورسز کی دہشتگردانہ کارروائی میں فلسطینیوں کے گھروں کوبھی نقصان پہنچایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو ہلاک کیا، دونوں نوجوانوں کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا نیا قانون: فلسطینی سے محبت ہو جائے تو غیر ملکی اسرائیل کو مطلع کرنے کے پابند ہونیگے

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب اردن (ویسٹ بینک) میں ایک غیر ملکی کو کسی فلسطینی سے محبت ہوجائے تو اسے اسرائیلی وزارت دفاع کو مطلع کرنا ہوگا۔ اگر ان کے بیچ شادی ہوجائے تو انھیں 27 ماہ بعد ماحول کو خراب ہونے سے روکنے کے لیے کم مزید پڑھیں

کراچی: گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے فرقہ ورانہ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار کرلیا، ملزم مخالف تنظیم کے لوگوں کو قتل کرنے میں ملوث ہے۔ گلستان جوہر بلاک 7 میں کاؤنٹر ٹیرر رژم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم مذہبی جماعت کا ٹارگٹ مزید پڑھیں

افغانستان: ہلمند کے مدرسے میں دھماکا، 4 بچے ہلاک، 3 زخمی

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک مدرسے میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے چار بچے ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اور ڈاکٹرز کے مطابق اسکول میں دھماکہ ہفتے کو اس وقت ہوا جب بچے مدرسے کے باہر ملنے والی ان اشیا کو مدرسے کے اندر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: توہین رسالت کے مقدمات میں انتہائی احتیاط کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقلیتوں کے لیے کام کرنے والے اداروں نے سپریم کورٹ کے اُس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس میں عدالت عظمٰی نے ریاست کو توہین رسالت کے مقدمات میں انتہائی احتیاط سے کام لینے کا حکم دیا ہے۔ انگریزی روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ: حماس نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والوں سمیت 5 افراد کو پھانسی دیدی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی حکمراں جماعت حماس نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 2 اور قتل کے الزام میں 3 افراد کو پھانسی دیدی۔ عالمی خبر رساں رائٹرز کے مطابق غزہ کی حکمراں پارٹی حماس کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

بہت بڑا بلنڈر: دنیا میں ایک لاکھ 40 ہزار پیغمبر آئے، عمران خان

بہاولپور (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ویسے تو اپنی تقاریر میں اکثر غلطیاں کر جاتے ہیں لیکن آج انہوں نے بہاولپور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلنڈر کردیا۔ انبیاء علیہم السلام کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ 40 ہزار کردی ہے۔  Now the number of مزید پڑھیں

ہرات مسجد میں خودکش دھماکا: طالبان حامی رہنما مولوی مجیب الرحمان انصاری سمیت 20 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے شمال مشرقی صوبے ہرات کی ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں طالبان کے حامی مذہبی رہنما مولوی مجیب الرحمان سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان حکومت کی وزارت داخلہ نے واقعے کی تصدیق کی کہ ’ہرات کی گزرگاہ مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران مزید پڑھیں