پاکستان: مذہبی جماعتیں ٹرانس جینڈر ایکٹ بل 2018 کے خلاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں ایک مذہبی پارٹی کی جانب سے ٹرانس جینڈرز کے حقوق کا تحفظ کرنے والے قانون کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ مخالفین کا دعویٰ ہے کہ یہ قانون ہم جنس پسندوں کی شادی کی اجازت دے گا۔ پاکستان میں ٹرانس جینڈر پرسن ایکٹ 2018 کے بابت ایک نئی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے 41 ہندو یاتری ہلاک، درجنوں لاپتہ

ڈھاکا (ڈیلی اردو)  بنگلادیش میں مسافر کشتی دریا میں ڈوبنے کے باعث 41 ہندو یاتری ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ At least 32 people have been killed and dozens feared missing after a boat packed with Hindu devotees sank in Bangladesh, officials have said https://t.co/pTAHk6EK0Y pic.twitter.com/hfKHpOxBRT — Al Jazeera English (@AJEnglish) September 26, 2022 مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور ہلاک

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی ڈرائیور کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس فلسطینی نے اپنی گاڑی فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی جبکہ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو) ائیجیریا کے شمال مغربی ریاست زمفرا کے علاقے رووان جیما ٹاؤن کی ایک مقامی جامع مسجد پر مسلح ڈاکوؤں نے حملہ کر کے 15 افراد کو قتل کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک خبر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح ڈاکوؤں نے مسجد میں گھس کر اندھادھند فائرنگ مزید پڑھیں

پاکستان: احمدیہ برادری کے 4 بچے اسکول سے نکال دیے گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان کے ایک نجی اسکول نے چار بچوں کو احمدی ہونے کی وجہ سے نکال دیا۔ احمدیہ برادری کو ملک میں تشدد اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں نو سو سے زائد شاخیں رکھنے والے اسکولوں کے ایک نیٹ ورک ’دی ایجوکیٹرز‘ نے دارالحکومت اسلام مزید پڑھیں

ایران: مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کم از کم 50 افراد ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) جرمن چانسلر اولاف شولس نے حجاب نہ پہننے کی وجہ سے ایرانی پولیس کی حراست میں ایک خاتون کی موت کو ’خوفناک‘ قرار دیا۔ اس واقعے کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک کم از کم 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جرمن مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکا، 7 افراد ہلاک، 41 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزیر اکبر خان مسجد کے باہر بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 41 زخمی بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں مسجد کے باہر نماز جمعہ کے بعد دھماکا ہوا۔ وزیر اکبر خان مسجد گرین زون سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت: جیل میں مسلمان قیدیوں کی داڑھیاں زبردستی منڈوا دی گئیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مسلمانوں کا الزام ہے کہ جیلر نے انہیں پاکستانی کہا، ان کی توہین کی اور پھر زبردستی ان کی داڑھیاں منڈوا دیں۔ متاثرین اور بعض رہنماؤں نے اسے حراست میں اذیت دینے کے مترادف قرار دیا، جس کے بعد تفتیش کا حکم دیا گیا ہے۔ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ مزید پڑھیں

امریکہ کا روہنگیا مسلمانوں کیلئے 170 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ امریکہ نے میانمار کے اندر او ر باہر دونوں جگہ رہنے والی نسلی روہنگیا اقلیت کے لیے انسانی ہمدردی کی اضافی امداد میں تقریباً 170 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔ بلنکن نے ایک بیان میں کہا کہ تازہ ترین امدادی پیکیج مزید پڑھیں

سی این این نے ایرانی صدر کے ساتھ انٹرویو کیوں منسوخ کردیا؟

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) معروف امریکی صحافی کرسٹیئن امان پور کے ساتھ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا نیویارک میں ایک انٹرویو طے تھا۔ تاہم ایرانی صدر نے شرط یہ رکھ دی کہ وہ اسکارف پہن کر آئیں، تبھی وہ ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ Iranian President Ebrahim Raisi withdrew from مزید پڑھیں