اسرائیل کا وہ محاذِ جنگ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے

بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’اگر آپ الارم کی آواز سُنیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو قریب ترین بنکر کی طرف بھاگنا ہے،‘ کیمپ شامروک پہنچتے ہی کیپٹن اودھن میک گنیز نے ہمیں بتایا۔ کیپٹن اودھن میک گنیز آئرش فوجیوں کے ٹیکٹیکل آپریشنز ڈائریکٹر ہیں جو لبنان، اسرائیل سرحد کے قریب اقوام مزید پڑھیں

کینیڈا میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم سےحملہ

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودی کمیونٹی سینٹر پر پیٹرول بم حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے وقت عمارت میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے واقعے کو گھناؤنا اور نفرت انگیز قرار دیا ہے۔ I strongly condemn the attack on مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: نیتن یاہو کی عبوری فائر بندی میں توسیع پر مشروط آمادگی

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیل اور حماس کے مابین یرغمالیوں کے تبادلے کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا۔ عالمی رہنماؤں نے چار روزہ فائر بندی میں توسیع کی اپیل کی ہے۔ جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ صرف ایک شرط پر ایسا کر سکتے ہیں۔ Prime Minister مزید پڑھیں

امریکی ریاست ورمونٹ میں فائرنگ، تین فلسطینی طلبہ زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کی ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اور وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح شخص کی تلاش جاری ہے جس نے تین فلسطینی طلبہ کو فائرنگ کر کے زخمی کیا ہے۔ تفتیش مزید پڑھیں

ایران: خفیہ دستاویز شائع کرنے پر اخبار ‘اعتماد’ کے خلاف مقدمہ

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/میزان نیوز پورٹل) ایرانی اصلاح پسند اخبار ‘اعتماد’ نے ایک ایسی خفیہ دستاویز شائع کی ہے، جس میں رضاکار اخلاقی محافظین اور ایرانی حکومت کا در پردہ تعاون کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ حکومت نے دستاویز کی اشاعت پر اس اخبار کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ایرانی روزنامے مزید پڑھیں

آئرلینڈ کے دارالحکومت میں مشتبہ چاقو حملے کے بعد فسادات

ڈبلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) ڈبلن کی پارنیل اسکوائر پر چاقو کے حملے سے متاثرین میں تین بچے بھی شامل ہیں، جسے پولیس نے ’’ایک سنگین واقعہ‘‘ قرار دیا۔ تاہم ’غلط معلومات‘ پھیلنے کے بعد انتہائی دائیں بازو کے مظاہرین نے فسادات برپا کیے۔ جمعرات کی شام کو آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں دن کے مزید پڑھیں

بنوں میں علمائے کرام نے لڑکیوں کے کھیلنے پر پابندی کا مطالبہ کردیا

بنوں (ڈیلی اردو/ٹی این این) آئمہ مساجد والمدارس بنوں نے ضلع بنوں میں تعلیمی اداروں کی جانب سے لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے بے حیائی کا ذریعہ قرار دیا اور لڑکیوں کے کھیلوں پر پابندی نہ لگنے کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ کا چین پر “مساجد” کو بند و تباہ کرنے کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی نئی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ چین مساجد کو منہدم کر کے اپنی طرز کی عمارتیں تعمیر کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسیاں مذہبی آزادی سے متعلق حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

اسرائیل پر حماس کا حملہ: مسلم تنظیمیں مذمت کریں، جرمن وزیر داخلہ

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) وفاقی جرمن وزیر داخلہ نے مسلم انجمنوں پر زور دیا ہے کہ وہ یہود دشمنی کے خلاف سخت موقف اختیار کریں۔ نینسی فیزر نے کہا کہ جرمنی میں بڑی اسلامی تنظیموں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ بھی سامیت دشمنی کے خلاف آواز اٹھائیں۔ جرمنی کی مزید پڑھیں

طالبان اقتدار کے بعد افغان خواتین کے ساتھ آن لائن بدسلوکی میں تین گنا اضافہ ہوا، رپورٹ

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) برطانیہ میں مقیم انسانی حقوق کے ایک گروپ کی طرف سے پیر کو ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق 2021 میں طالبان کے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد وہاں، سیاسی طور پر فعال خواتین کو نشانہ بنانے والی آن لائن بدسلوکی اور نفرت پر مبنی مزید پڑھیں