مودی کی سکھ علیحدگی پسندوں سے نمٹنے کی نئی کوشش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) مودی حکومت سکھ علیحدگی پسندوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ اگرچہ اس معاملے میں اسے چھوٹی مذہبی اقلیتوں کی حمایت حاصل نہیں تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات اور سیاسی تحفظات کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ شمالی بھارت میں مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کا افغانستان میں طالبان کے صنفی امتیاز کو انسانیت کیخلاف جرم قرار دینے کا مطالبہ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میرے تو سر میں لگنے والی گولی نے دنیا کو میری حمایت میں لا کھڑا کیا۔ مگر اب ایسا کیا ہو کے دنیا افغان لڑکیوں اور عورتوں کا ساتھ دینے کے لیے اسی طرح سے اٹھ کھڑی ہو؟‘ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے اس سوال کی گونج جوہانسبرگ کے مزید پڑھیں

واپسی کا خوف: طالبان ہمیں مسلمان نہیں سمجھتے، افغانستان میں ہو سکتا ہے موت ہمارا انتظار کر رہی ہو، ہزارہ برادری

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک ہلتی ہوئی موبائل فون ویڈیو میں ایک خاتون کی آواز سے گھبراہٹ عیاں ہے۔ یہ ویڈیو دروازے میں موجود ایک سوراخ سے بنائی گئی ہے جس میں موبائل کیمرہ بار بار فوکس میں آ جا رہا ہے۔ اس گھر کے باہر پاکستانی پولیس موجود ہے اور غیر قانونی طور مزید پڑھیں

نائیجیرین فوج کا میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈورن حملہ، 85 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو/رائٹرز) نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک مذہبی تقریب جاری مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کا معاملہ: امریکی وفد کی بھارت میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فنر کی سربراہی میں ایک اعلیٰ وفد نے بھارت کا دورہ کیا ہے جہاں اس نے امریکہ کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی میں مبینہ طور پر نئی دہلی کے ملوث ہونے کے معاملے پر حکام سے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں تازہ فسادات، 13 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بھارتی ریاست منی پور میں جھڑپوں کے دوران کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 7 ماہ قبل شروع ہونے والے تصادم میں یہ تازہ فسادات ہوئے ہیں۔ مئی میں ہندو اکثریتی میتی اور مسیحی کوکی برادری کے مزید پڑھیں

ملتان: مذہبی اور مسلکی تعصب میں کسی کو حق دینے کے بجائے حق تلفی کی جاتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

ملتان (ڈیلی اردو) جمیعت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ انہوں نے سیاست کی ہے اور مذہبی شناخت کو بھی زندہ رکھا ہے، سکھوں، عیسائیوں اور ہندوؤں کا بھی ان پر حق ہے۔ ملتان میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایسے رویوں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: چلاس بس حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں بس پر حملے کے بعد دیامر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ چلاس میں ہفتے 2 دسمبر کی شب مسافر بس پر نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے مزید پڑھیں

فرانس: پیرس میں سیاحوں پر ’اللہ اکبر‘ کے نعروں کے ساتھ حملہ، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی، حملہ آور گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانس کے داراحکومت پیرس کے مرکزی حصے میں چاقو اور ہتھوڑے سے ہونے والے ایک حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈارمانین کے مطابق حملہ آور نے شہر کے اس حصے میں سیاحوں کو نشانہ بنایا جو مشہور ایفل ٹاور مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 سینئر عسکری مشیر ہلاک

تہران (نمائندہ ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فضائی حملہ کیا ہے جس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 سینئر عسکری مشیر ہلاک ہلاک ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز شام میں ملٹری ایڈوائزر کے مشن پر تھے۔ دوسری جانب خبر رساں ایجنسی نے بتایا مزید پڑھیں