کینیڈا میں یہودیوں کے ایک اور اسکول پر فائرنگ، ایک ہفتے میں تین واقعات

اوٹاوا(ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودیوں کے ایک اور اسکول پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مونٹریال میں ایک ہفتے کے دوران تیسری بار یہودیوں کےایک اسکول پر فائرنگ ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اتوار کو یہودیوں کے اسکول پر ایک ہفتے میں تیسری بار فائرنگ کا مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا رحیم اللہ طارق ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا رحیم اللہ طارق ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1723744234602467804?t=jrWA0lJCVYmH9ujUo7GAQA&s=19 فائرنگ کا واقعہ اورنگی پاکستان بازار کے علاقے میں شادی ہال کے باہر پیش آیا۔ ریسکیو ورکرز کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 35 سالہ شخص مولانا رحیم اللہ ہلاک ہوا۔ مزید پڑھیں

غزہ میں عام شہریوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے اور یرغمالیوں کو رہا کیا جائے، پوپ فرانسس

ویٹیکن سٹی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پوپ فرانسس نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جو زخمی افراد ہیں ان کی فوری مدد کی جائے اور اس خطے میں انسانی امداد کو داخل ہونے کی اجازت دی جائے۔ ویٹیکن سٹی میں اپنی ہفتہ وار دعا میں پوپ نے کہا کہ وہ اسرائیل اور فلسطین میں مزید پڑھیں

عرب اور مسلم ممالک کی سمٹ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب میں اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خاتمے پر خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عرب ممالک کے وزرائے خارجہ میں تقسیم پائی گئی۔ عرب اور مسلم ممالک نے غزہ میں مزید پڑھیں

پیغام پاکستان قرآن و سنت کی روشنی میں دہشتگردی کے خلاف متفقہ فتویٰ ہے، علامہ طاہر اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پیغام پاکستان قرآن و سنت کی روشنی میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ فتویٰ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر کسی بھی سطح پر جتھوں کو مسلح جدوجہد کی اجازت نہیں، مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مظاہروں پر پابندی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل حماس جنگ کے دوران فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی پر قدغن کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق کشمیر کے مکینوں اور مذہبی علما کا کہنا ہے کہ حکام نے بھارت مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں بس میں دھماکا، 7 افراد ہلاک، 20 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1721943803458929102?t=3yD0i2hBYGjIg1yFVs6bFw&s=19 کابل پولیس کے ترجمان خالد زادران کے مطابق دھماکہ کابل کے علاقے دشت برچی میں ہوا جو تاریخی طور پر شیعہ ہزارہ برادری کا علاقہ ہے۔ د مزید پڑھیں

راولپنڈی: قرآن کی بے حرمتی کے مرتکب شخص کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت میں قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ مزید پڑھیں

فلسطین معاملے پر مذاکرات کیلئے او آئی سی کا سربراہی اجلاس

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) مملکت سعودی عرب کی دعوت پر اگلے ہفتے ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔ ریاض میں 12 نومبر کو ہونے والے اس اجلاس میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی بھی شرکت کریں گے۔ سعودی عرب کی دعوت پر مزید پڑھیں

دہشت گرد دین اسلام سے خارج ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پیغامِ پاکستان‘ قرآن پاک کے احکامات، سنت رسول اللہﷺ اور آئین پاکستان کے مطابق متفقہ دستاویز ہے، یہ دستاویز ریاستی اداروں، یونیورسٹیز اور تمام مکاتب فکر کے تعاون سے تیار کی گئی مزید پڑھیں