کابل کے شیعہ علما کا طالبان حکومت سے محرم میں مجالس کی اجازت دینے کا مطالبہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اہلِ تشیع علما کے اجلاس میں طالبان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کابل میں اہلِ تشیع کی تمام مساجد میں محرم کے حوالے سے مجالس منقعد کرنے کی اجازت دی جائے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان کے برسرِ اقتدار مزید پڑھیں

محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع حساس ترین قرار

لاہور (ڈیلی اردو) محرم الحرام میں پنجاب کے تیرہ اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تیرہ حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پر مزید فوج کو طلب کی جاسکتی ہے۔ لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ ملتان، ساہیوال، چکوال، راجن پور، بہاولپور، رحیم یار خان شامل ہیں۔ حساس اضلاع مزید پڑھیں

راولپنڈی میں محرم الحرام پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیموں کے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے محرم الحرام میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، راولپنڈی میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیموں کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ جو مزید پڑھیں

پاکستان میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات، ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی اور کراچی میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت مزید پڑھیں

بھارت ریاست منی پور میں مسیحی قبائلی خواتین کا اجتماعی ریپ اور برہنہ پریڈ کرایا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ منی پور کے واقعے نے ملک کو شرمسار کر دیا ہے۔ اقلیتی مسیحی قبائلیوں اور اکثریتی ہندو میتئی فرقے کے درمیان ڈھائی ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری تشدد پر انہوں نے پہلی مرتبہ بیان دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں مشتعل افراد کا سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا، عمارت کو آگ لگا دی

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز/ٹی ٹی/وی او اے) عراق میں سینکڑوں مظاہرین نے جمعرات کی صبح سویڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول کر عمارت کو آگ لگا دی۔سویڈن کی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ بغداد میں اس کے سفارت خانے کا عملہ “محفوظ ہے۔” #UPDATE Iraq warned on Thursday that it would sever diplomatic ties with مزید پڑھیں

بھارت میں مذہبی امتیاز خوف ناک سطح پر پہنچ گیا ہے، یو ایس سی آئی آر ایف رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں مذہبی امتیاز ‘خوف ناک’ سطح پر پہنچ گیا ہے اور ایسے میں کچھ ماہرین نے خبردار کیا ہے بھارت کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا بصورتِ دیگر اسے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مزید پڑھیں

محرم الحرام: سندھ میں 137 علما کرام اور ذاکرین پر پابندی عائد

کراچی (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں امن و امان قائم کرنے کے لیے آئی جی کی سفارش پر کراچی سمیت 11 اضلاع کے 137 علما کرام و ذاکرین کی تقاریر اور سفر پر پابندی عائد کردی۔ آئی جی سندھ کی جانب سے خط میں لکھا گیا ہے کہ سندھ بھر کے مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب میں محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج اور رینجرز طلب

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے یکم سے 10 محرم تک فوج اور رینجرز کو طلب کرنے سمیت 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے تقدس اور امن و مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں ایک پھر اضافہ

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی اس نئی لہر میں پولیس اور پولیس سٹیشنز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماہ محرم میں دہشت گردی کے خطرات کے تناظر میں سکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت اقلیتیوں، مذہبی راہنماؤں اور پولیس پر دہشت گردانہ حملوں کو روکنے مزید پڑھیں