پاکستان: باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

پشاور + اسلام آباد (ش ح ط/ڈی پی اے/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں جے یو آئی کی کنونشن میں ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی۔ حملے میں ہلاک ہو نے والوں کی تدفین کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب شدت پسند مزید پڑھیں

ایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں ایک سیکس ٹیپ سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے ایک مقامی ڈائریکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ حکام نے اس اہلکار کے مبینہ رویے کے بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے۔ آن لائن پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں خودکش دھماکا، 50 سے زائد افراد ہلاک، 150 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو مانیٹرنگ ڈیسک) صوبۂ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے کنونشن میں ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں 50 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے دھماکہ خود مزید پڑھیں

سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین جلد تاریخی معاہدہ کا امکان ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکی حکام کئی مہینوں سے دیرینہ حریف ممالک سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین ایک تاریخی معاہدہ طے کروانے کی کوششوں میں ہیں۔ تاہم ایسے کسی ممکنہ معاہدے سے قبل سعودی عرب کے تحفظات ابھی تک دور نہیں کیے جا سکے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی مزید پڑھیں

یوم عاشور: برطانیہ سمیت امریکا اور کینیڈا میں بھی مجالس کا انعقاد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پیغمبراسلام ﷺ کے نواسے امام حسینؑ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا غم، برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔ لندن، برمنگھم، مانچسٹر، بریڈفورڈ اور گلاسگو سمیت مختلف شہروں میں علما اور ذاکرین نے نبی ﷺ کے گھرانے کی کربلا میں شہادت کے واقعات بیان کیے، مزید پڑھیں

عاشورہ محرم الحرام: کوئٹہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس معطل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) نویں محرم الحرام کے موقع پر صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ اور موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق شہر میں ڈھائی ہزار سے زائد فورسز اور پولیس کے جوان حفاظتی اقدامات کے تحت تعینات کردیے گئے ہیں۔ نویں محرم الحرام کا مزید پڑھیں

فرانس: پیرس میں عزاخانہ سکینہؑ کے زیرِاہتمام علمِ غازی عباسؑ برآمد

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں عزا خانہ سکینہؑ کے زیرِ اہتمام علمِ غازیٔ عباسؑ علمدار برآمد کیا گیا۔ عزا خانہ سکینہؑ میں سینکڑوں عزاء داروں نے نوحہ خوانی اور ماتم کیا۔ عزاء داروں نے نواسۂ رسول حضرت امام حسینؑ کو غازی عباسؑ کی شہادت کا پرساء پیش کیا۔ بعد مزید پڑھیں

شام: دمشق میں سیّدہ زینبؑ کے مزار کے قریب دھماکا، 6 افراد ہلاک، 26 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) دمشق میں یوم عاشور سے قبل دو بم دھماکے ہوئے، جن میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک دھماکہ پیغمبر اسلام کی نواسی سیّدہ زینبؑ کے مزار کے قریب ہوا جب کہ دوسرا دھماکہ پانی اور شربت کی ایک سبیل مزید پڑھیں

کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر

کراچی (ڈیلی اردو) نواسۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم حضرت امام حسین علیہ السّلام اور رفقا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگیا۔ اس قبل مرکزی مجلس میں شہادت امام حسین علیہ السّلام اور ان کی قربانی و ایثار مزید پڑھیں

قرآن سوزی: سویڈن اپنے مفادات کو لاحق خطرات سے پریشان

اسٹاک ہوم (رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) سویڈن کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قرآن سوزی کی اجازت کے لیے مزید درخواستیں دی گئی ہیں لیکن ان کے نتیجے میں “کچھ سنگین ہونے کا واضح خطرہ” ہے۔ سویڈن میں قرآن سوزی کے واقعات پر بالخصوص مسلم دنیا میں سخت ردعمل ہوا ہے۔ سویڈن کے وزیر اعظم مزید پڑھیں