بھارت میں احمدی برادری کو غیر مسلم قرار دینے کی قرارداد منظور

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت میں بسنے والی اقلیتوں کے امور سے متعلقہ وزارت نے آندھرا پردیش وقف بورڈ کی جانب سے ملک کی احمدیہ برادری کو ’کافر‘ اور غیر مسلم قرار دیے جانے کی قرارداد کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اس برادری کے خلاف نفرت کی مہم چلانے مزید پڑھیں

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں تین دہائیوں کی پابندی کے بعد محرم کے جلوس میں ہزاروں افراد کی شرکت

سرینگر (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) جمعرات کو پولیس افسران اور انتظامیہ سخت سکیورٹی میں نکالے گئے جلوس میں شامل سوگواروں کے ساتھ ساتھ چلتے رہے۔ مودی حکومت کشمیر کی خصوصی آئینی حثیت ختم کرنے کے بعد سے یہاں سکیورٹی میں بہتری ثابت کرنے کے لیے بے تاب ہے۔ For the first time in مزید پڑھیں

امریکا: ہیوسٹن، ڈیلس اور ٹیکساس میں محرم الحرام کی مجالس و اجتماعات، عزاداروں کی کثیر تعداد شریک

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے مجالس اور عزاداری مکمل عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہے۔ ہیوسٹن اور ڈیلس کی تمام امام بارگاہوں جس میں ہیوسٹن کی امام بارگاہ الغدیر، ڈیلس کی امام بارگاہ مومن سینٹر اور در حسینؑ سمیت دیگر امام بارگاہوں اور مساجد میں یکم محرم الحرام مزید پڑھیں

خیبر: جمردو میں علی مسجد خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، کمانڈر سمیت 5 ملزمان نامزد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمردو میں علی مسجد دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا جبکہ مقدمہ ایس ایچ او گل ولی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق خودکش اور اس کے ساتھی کی اطلاع پہلے ہی سے مزید پڑھیں

کویت: شیعہ مسجد امام الصادق میں خودکش حملے میں ملوث سعودی شہری کو پھانسی دیدی گئی

کویت سٹی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) 2015ء میں امام بارگاہ میں خودکش بم دھماکے میں ملوث ہونے والے مجرم سمیت پانچ افراد کو کویت میں پھانسی دیدی گئی۔ BREAKING: Kuwait says it executed five prisoners including an inmate convicted over an Islamic State-group claimed mosque bombing in 2015 that killed 27 people. A statement from Kuwait’s مزید پڑھیں

پیمرا کا نیا بل: آزاد پریس کسی ملک کے جمہوری مستقبل کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد پریس اور معلومات کے حامل شہری کسی بھی ملک اور اس کے جمہوری مستقبل کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے یہ بات معمول کی پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہی جس میں مزید پڑھیں

ڈنمارک میں ترکی اور مصری سفارت خانوں کے باہر بھی قرآن نذر آتش

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/رائٹرز، اے ایف پی/ارنا/ڈی پی اے) انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مصر اور ترکی کے سفارت خانوں کے سامنے منگل کو قرآن کو نذر آتش کیا۔ حالیہ ہفتوں میں اسٹاک ہولم اور سویڈن میں بھی ایسے واقعات ہو چکے ہیں۔ ڈنمارک کے مزید پڑھیں

قرآن نذرِ آتش: او آئی سی نے سویڈن کے نمائندے کی خصوصی حیثیت ختم کردی

جدہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے سٹاک ہوم میں قرآن نذرِ آتش کیے جانے کے متعدد واقعات کے بعد سویڈن کے نمائندے کی خصوصی حیثیت معطل کر دی ہے جبکہ قرآن کی بے حرمتی پر بہت سے اسلامی ممالک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی مزید پڑھیں

ڈنمارک میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن نذر آتش

کوپن ہیگن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے مظاہرین نے ایک بار پھر سے اسلام کی مقدس کتاب کو آگ لگا دیا۔ عراق سمیت کئی مسلم اکثریتی ممالک نے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں 24 جولائی پیر مزید پڑھیں

لندن: پاکستانی نژاد شدت پسند مبلغ انجم چوہدری گرفتار

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی پولیس کے مطابق لندن میں گزشتہ گرفتار کرکیے گئے مسلم مبلغ انجم چوہدری پر کالعدم تنظیم داعش کی رکنیت، تنظیم کو ہدایت دینے اور تنظیم کی حمایت کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لیے میٹنگز سے خطاب کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پولیس مزید پڑھیں