روس ایرانی جوہری معاہدے کو سبوتاژ کرنے سے باز رہے، مغربی ممالک

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز/اے ایف پی) مغربی طاقتوں نے روس کو متنبہ کیا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کو سبوتاژ نہ کرے۔ ماسکو نے امریکہ سے یہ تحریری ضمانت طلب کی ہے کہ جوہری معاہدے کے بعد روس کے ایران سے اقتصادی تعلقات متاثر نہیں ہونے چاہییں۔ ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے مزید پڑھیں

روسی جارحیت: امریکا کا پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس بیٹریز پولینڈ منتقل کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی دو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس بیٹریز پولینڈ منتقل کر رہا ہے۔ امریکہ کے یورپین کمانڈ (ای یو کام) کے مطابق پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس بیٹریز پولینڈ منتقل کرنے کا اقدام امریکی سیکریٹری آف ڈیفنس کے ان کے احکامات کے بعد کیا گیا ہے کہ یورپی اتحادیوں مزید پڑھیں

ایران کی خلا میں سیٹیلائٹ لانچنگ کی ایک اور کوشش ناکام

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کو ، جو ان دنوں اپنے جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے ویانا میں عالمی طاقتوں سے مذاکرات کے حتمی مراحل میں ہے، خلا میں سیٹلاٹ پہنچانے کے لیے راکٹ لانچنگ کے ایک اور تجربے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے میکسار مزید پڑھیں

یوکرائن کے جوہری توانائی کی تنصیبات پر روسی میزائل حملے

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز/ڈی پی اے) روسی یوکرائنی جنگ میں ماسکو نے یوکرائن کی توانائی کی تنصیبات پر میزائلوں سے حملے شروع کر دیے ہیں۔ روسی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی کییف کی طرف پیش قدمی جاری ہے جبکہ دو یوکرائنی شہروں کا مکمل محاصرہ بھی کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کی جانب سے اتوار کے روز بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا گیا۔ گزشتہ ایک ماہ سے شمالی کوریا نے ایسا کوئی نیا تجربہ نہیں کیا تھا۔ N.Korea resumes missile tests with first launch in a month https://t.co/Pd0OatZSzG pic.twitter.com/NO2kfkhyvs — Reuters (@Reuters) February 27, 2022 رواں برس کے مزید پڑھیں

یوکرین کے چرنوبل ایٹمی پلانٹ پر روس کا قبضہ

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین میں واقع چرنوبل جوہری پلانٹ میں تابکاری کی سطح ’نارمل‘ ہے۔ یاد رہے کہ یوکرین میں واقع اس جوہری پلانٹ پر روس نے یوکرین پر حملے کے پہلے ہی روز قبضہ کر لیا تھا۔ وزارت دفاع کے ترجمان آئگور کوناشنخوف مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سے جمعرات کو مائیکرو سافٹ کے بانی اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ Microsoft co-founder, and co-chair of the Bill & Melinda Gates Foundation @BillGates called on Prime Minister @ImranKhanPTI pic.twitter.com/RKgqJtAVBE — Prime مزید پڑھیں

امریکی نیوی انجینئر کا جوہری آبدوز کے راز بیچنے کا اعتراف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی بحریہ کے انجینئیر نے جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی نیوی کے 43 سال کے انجینئیر جوناتھن ٹوئیبی نے فیڈرل کورٹ میں جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کرنے مزید پڑھیں

ایران کی نئے میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی نمائش

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے ایک نئے میزائل کی نمائش کی ہے جس کو ’’خیبر شکن‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور یہ ایک ہزار چار سو پچاس کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری اور آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر مزید پڑھیں

ترکی کے ڈرونز دنیا بھر کے فوجی تنازعات میں ’گیم چینجر‘ کیوں ثابت ہو رہے ہیں؟

انقرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ڈرون سے کی جانے والی جنگ دنیا بھر کے تنازعات میں زیادہ سے زیادہ اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے اور روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ تنازع کو بھی اس سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ ایسی صورت میں بحیرہ اسود کے اس پار ان دونوں ممالک کے جنوب میں مزید پڑھیں