مذہبی جماعتوں کے رہنما قطر میں حماس قیادت سے ملاقاتیں کیوں کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حماس، اسرائیل جنگ پر عوامی احتجاج میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مذہبی جماعتوں کی کال پر مختلف شہروں میں بڑی احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والی ایک احتجاجی ریلی سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ویڈیو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان بم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7 تک پہنچ گئی۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1721444545857294622?t=FzYhXw7Dssem2oNVD2itkQ&s=19 ٹانک اڈہ میں ہونے والے بم دھماکے کا ایک اور زخمی وقاص محسود بھی زندگی مزید پڑھیں

غزہ پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ پٹی کا محصور علاقہ دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، جہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران حماس کے ساڑھے چار سو اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اسی دوران امریکی وزیر خارجہ بلنکن اتوار کی شب ترکی پہنچ گئے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں 48 گھنٹوں میں عسکریت پسندوں کے چار حملے، 17 جوان اور 5 عام شہری ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/نیوز ایجنسیاں) عسکریت پسندوں کے تازہ حملے میں گوکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پچھلے تین دنوں میں پاکستان کے تین صوبوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 17 جوان اور پانچ عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان ضلع میں عسکریت مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ: امریکا نے خطے نیوکلئیر میزائلوں سے لیس آبدوز تعینات کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے وسطی ایشیاء میں اپنی نیوکلئیر میزائلوں سے لیس آبدوز تعینات کردی ہے۔ اسرائیلی فوج نے پیر کو خطے میں امریکی جوہری میزائل آبدوز کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکا کی جانب سے اتوار کو سب میرین کی تعیناتی کا اعلان کیا گیا تھا، جس کا مقصد غزہ جنگ کو مزید پڑھیں

جہاد سے امجد صابری قتل کیس تک۔۔۔ قتل کی 34 وارداتوں میں ملوث حافظ قاسم رشید کون ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ہتھیار، ٹوٹے ہوئے شیشے کا وہ تیز دھار کنارا تھا جو اُس نے اپنے ہتھکڑی لگے ہوئے ہاتھوں سے اپنے ہی گلے پر رکھا ہوا تھا اور مجھے دھمکی دے رہا تھا کہ اگر اُسے رہا نہ کیا گیا تو وہ اپنا گلا کاٹ لے گا۔‘ سندھ پولیس کے سابق مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ملاقات

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے اتوار کے روز اطلاع دی کہ آیت اللہ خامنہ ای سے اسماعیل ہانیہ کی تہران میں ملاقات ہوئی ہے قبل ازیں ان مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 4 فوجی ہلاک، 7 کمانڈوز زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے وادی تیراہ میں پاکستان آرمی پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں لیفٹننٹ کرنل سمیت چار اہلکار ہلاک اور سات کمانڈوز زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1721468603684516289?t=PUVVukV3oGViZ_16IL2BSQ&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ روڑی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کرتے ہوئے فائرنگ کی۔ پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی، فائرنگ کا سلسلہ 20 منٹ تک جاری رہا۔ اور پھر دہشت گرد بھاگ گئے۔ دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

بنوں میں شیرعلی خان مسجد سے دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے ممند خیل وزیر میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1721224965197037637?t=aeEfIb1zMreS_HV0YKobYw&s=19 پولیس کے مطابق ممند خیل میں شیرعلی خان مسجد سے دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم، اینٹی ٹینک مزید پڑھیں