کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (طارق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: آرمی چیف عاصم منیر کا پاک افغان سرحد کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پاک فوج کی جنگ جاری رہے گی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے مزید پڑھیں

معمر ترین فلسطینی قیدی 17 برس بعد اسرائیلی جیل سے رہا

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی جیل میں معمر ترین فلسطینی قیدی کو اسلحے کی اسمگلنگ کے جرم میں 17 سال قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فلسطینی قیدیوں کے کلب کے ترجمان نے بتایا کہ 83 سالہ فواد شوباکی کو عسقلان مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) سیکورٹی فورسز اور پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا انتہائی مطلوب کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1635252152275992576?t=FNBTBZB-hzujZnixHFckaw&s=19 خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ڈیرہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ‏کلاچی کے علاقے روہڑی مزید پڑھیں

افغانستان: فندز کی کمی سے باردوی سرنگیں صاف کرنے کا پروگرام متاثر

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے والی ایک این جی او کے ایک اہل کار کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو سالوں میں 15000 افغان ڈی مائنر زمیں سے نصف نے فنڈز کی کمی کی وجہ سے ملازمتیں کھو دیں۔ کمپنی کے ڈائریکٹر شہاب حکیمی نے وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

لکی مروت میں مردم شماری کی ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1635238758479192064?t=HPIzChKVkmzUZ-vgfPb6PA&s=19 ترجمان لکی مروت کے مطابق پولیس ٹیم پر حملہ دو بج کر تیس منٹ کے قریب تھانہ صدر کے حدود مپیروالہ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، سابق وزیر اعظم عمران خان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 ہزار جنگجوؤں سمیت 40 ہزار افراد کو واپس آباد کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، آج بھی حل یہی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملے میں ملوث ’ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر‘ ساتھی سمیت مارا گیا، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر 17 فروری کو ہونے والے دہشت گرد حملے کے ’ماسٹر مائنڈ‘ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1635181129513971714?t=agmNjC5M8a1nxuXfX_2dww&s=19 بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے، آپریشن کے دوران 2 ملزمان مزید پڑھیں

ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، 5 زخمی

ٹانک (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1635222415553994752?t=44vJmfe4GmFBmSMiERQf6g&s=19 پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع ٹانک کے کوٹ اعظم کے علاقے میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک کمانڈر ہلاک، دوسرا گرفتار

میران شاہ (ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشنز کے دوران ایک اہم طالبان کمانڈر مارا گیا جبکہ دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا، جو سیکورٹی فورسز کے خلاف خودکش حملوں میں ملوث تھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ایک موٹرسائیکل اور 20 کلو مزید پڑھیں