پشاور میں ابابیل سکواڈ پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ خزانہ میں مسلح افراد نے ابابیل سکواڈ کے اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ تھانہ خزانہ کی حدود میں مبینہ راہزنوں کی ابابیل سکواڈ پر فائرنگ کے بعد رات گئے سرچ آپریشن اہم مقامات پر سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) مالاکنڈ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا مزید پڑھیں

بلوچستان: ماہل بلوچ کا علیحدگی پسندوں سے روابط کا ‘اعتراف’، اہلِخانہ کی تردید

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ زیر حراست خاتون ماہل بلوچ نے دہشت گردی کا اعتراف کیا ہے تاہم ملزمہ کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ ماہل بلوچ سے زبردستی مرضی کا ویڈیو بیان جاری کرایا گیا جس کی وہ مذمت کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان مزید پڑھیں

سلیم کھتری: کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم اہلسنت و الجماعت کا رہنما ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی اہلسنت و الجماعت کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری نیو کراچی میں ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638553828508450816?t=SWZL8c21sl4DbnkZnDeUfQ&s=19 پولیس کے مطابق 55 سالہ سلیم کھتری پر نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں ان کے گھر کے قریب قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ سینئر مزید پڑھیں

لاپتا افراد کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی مزید پڑھیں

برطانیہ: برمنگھم میں بزرگ مسلمان کو زندہ جلانے کا المناک واقعہ، ملزم گرفتار

برمنگھم (ڈیلی اردو) برطانیہ کے علاقے برمنگھم میں ایجبیسٹن کے مقام پر ایک بزرگ مسلمان کو اس وقت نذر آتش کیا گیا جب وہ شام کے وقت مسجد سے گھر جا رہا تھے۔ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس مقدمے کی تفتیش انسداد دہشت گردی پولیس کر رہی ہے اور ان کے سامنے مزید پڑھیں

پشاور سے تین افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنھیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ تھانہ سربند کے علاقہ اخون محمد لنڈی میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کے دوران برساتی نالے سے 3 لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں، مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے مولانا عبدالقیوم صوفی ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9 کے قریب فائرنگ عالم دین ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638248770902061069?t=l7PKBeDqyRh-N16CAurdXA&s=19 مقتول مولانا عبدالقیوم صوفی پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن تھے۔ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 9 مگسی چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواردوافراد کی فائرنگ سے مولانا عبدالقیوم صوفی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں جھڑپ، 3 فوجی اور 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں کی جانے والی جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638210787708739584?t=zYU5PDnxcV2E4TglUxp1HA&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے کے دوران انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی ہلاک ہو گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1638182070316052482?t=–OAvTmTCl9mdzuUFq3VNg&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں آپریشن مزید پڑھیں