کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن منزل پمپ کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں منزل پمپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین افراد نے پولیس موبائل پر مزید پڑھیں

یونان میں اسرائیلی اہداف پر حملوں کی منصوبہ بندی، 2 پاکستانی گرفتار

اینھنز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) یونانی پولیس نے گزشتہ روز وسطی ایتھنز میں سامیت مخالف حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایرانی نژاد دو نوجوان پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے۔ اسرائیل نے تہران پر اس سازش کے پیچھے ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔ اسرائیل کے مطابق یہ دشمن ریاست ایران کی مزید پڑھیں

پرتگال میں اسماعیلیوں کے مرکز پرحملہ، 2 افراد ہلاک، افغان شہری گرفتار

لزبن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ اے پی) پرتگالی دارالحکومت لزبن میں اسماعیلیوں کے ایک مرکز پر چاقو سے حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پرتگالی دارالحکومت لزبن میں منگل کے روز ایک اسماعیلی مرکز پر چاقو سے کیے گئے ایک حملے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے۔ سی این مزید پڑھیں

پشاور: خودکش بمبار کا سہولت کار ضمانت پر رہا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسداد ہشتگردی عدالت نے خودکش حملہ آور کے مبینہ سہولت کار کو ضمانت پر جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق گرفتار ملزم نکایت پر الزام ہے کہ اس نے پشاور کے علاقے متنی میں 2014ء میں امن لشکر کے سربراہ پر خودکش حملے مزید پڑھیں

کابل میں افغان وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر کے سیکیورٹی گیٹ پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان نے اپنے بیان میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خود کش حملہ آور کو چیک پوسٹ مزید پڑھیں

شام میں متحارب غیرملکی حمایت یافتہ جنگجو کون ہیں؟

دمشق (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) شام کی خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے ایران کے حمایت یافتہ نیم فوجی گروہوں نے بشار الاسد کی افواج کا ساتھ دیا ہے۔ امریکہ اس علاقے میں کرد جنگجوؤں کی حمایت کر رہا ہے۔ امریکی افواج نے مشرقی شام میں کیے گئے ایک حالیہ ڈرون حملے مزید پڑھیں

کینیڈا میں سکھوں کا بھارتی قونصل خانے کے باہر احتجاج، بھارت میں کینیڈین سفارت کار طلب

وینکوور + نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بھارت نے کینیڈا میں ہونے والے سکھ مظاہرین کے احتجاج اور ان کے ہاتھوں بھارتی سفارت خانے کی سیکیورٹی کی خلاف ورزی پراتوار کو کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کر لیا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کینیڈا کے شہر وینکوور میں قائم بھارتی قونصل خانے مزید پڑھیں

شام میں حملے پر ایران نواز فورسز کا امریکہ کو انتباہ

دمشق + واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) شام میں فضائی حملوں کے بعد امریکی صدر نے ایران کو متنبہ کیا ہے کہ ان کا ملک اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے ‘بھرپور کارروائی’ کرے گا۔ ایران نواز فورسز کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا جواب دینے کے لیے ان کی ‘پہنچ بہت مزید پڑھیں

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں ایک فلسطینی ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز) فلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ ایک ایسے موقع پر جب کہ تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیلی فورسز نے جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی کو ہلاک کر دیا۔ اسرائیلی سرحدی پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کےخفیہ یونٹ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی میں مزید گروپس کی شمولیت، دہشت گردی بڑھنے کے خدشات

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے مزید تین مبینہ عسکریت پسند گروپس نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ماہرین کے مطابق حالیہ عرصے میں تنظیم نے اپنی عسکری قوت میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔ مبینہ عسکریت پسندوں کے جن گروپس نے ٹی مزید پڑھیں