افغانستان میں امریکی ڈرون حملے: امریکہ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کر رہا ہے، افغان وزیرِ دفاع

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) اتوار کو افغانستان کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی معلومات کے مطابق امریکی ڈرونز پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں اور اس طرح حملوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہو رہی ہے۔ گذشتہ برس افغانستان سے مزید پڑھیں

لیبیا میں دو گروہوں میں مسلح تصادم، 23 افراد ہلاک، 140 زخمی

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے دارالخلافہ طرابلس میں حکومت کے دعویدار دومسلح گروہوں کے درمیان خونی تصادم کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 140 افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کے خاتمے کے بعد لیبیا دو دھڑوں میں تقسیم ہو گیا اور حکومتی کنٹرول حاصل کرنے مزید پڑھیں

‏اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ، 22 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/) شام کے مشرقی صوبہ حماہ میں ایران کی اتحادی ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے اسرائیل کو اس فضائی بمباری کا مورد الزام ٹھہرایا اور کہا کہ اسرائیلی حملے میں ایران مزید پڑھیں

ایتھوپیا: کنڈر گارٹن پر میزئل حملہ، 2 بچوں سمیت 4 ہلاک

ادیس ابابا (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایتھوپیا میں کنڈرگارٹن پر میزئل حملے میں دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹائیگرے کے دارالحکومت میں بچوں کے کھیل کے میدان پر ہونے والے ایک میزائل حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد بچے زخمی زخمی ہوئے ہیں۔ CORRECTION: Doctors say an airstrike on a مزید پڑھیں

1972ء کے میونخ اولمپکس کھیلوں پر دہشت گردانہ حملے کی یاد

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) فلسطینی دہشت گردوں کے اس حملے میں اولمپکس میں حصہ لینے والے 11 اسرائیلی کھلاڑی مارے گئے تھے۔ اس دوران ایک پولیس افسر بھی مارا گیا تھا۔ 26 اگست 1972ء کو جرمنی کے جنوبی شہر میونخ میں شروع ہونے والے کھیلوں کے اولمپک مقابلوں کو انتہائی کامیاب بنانے کی تیاریاں مزید پڑھیں

سرینگر: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز سے جھڑپوں کے دوران 5 مبینہ پاکستانی عسکریت پسند ہلاک، ایک گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے رواں ہفتے کے دوران بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تین جھڑپوں میں پانچ پاکستانی در اندازوں کو ہلاک کردیا جب کہ ایک کو زخمی حالت میں پکڑا گیا ہے۔ بھارتی فوج نے مزید پڑھیں

امریکا کی شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر بمباری، 3 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) امریکا نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر بمباری کردی، تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ صدر جوبائیڈن کے حکم پر کیا گیا جس کی زد میں آ کر 3 افراد مارے گئے۔ اس مزید پڑھیں

طالبان نے افغان شہریوں کو پاسپورٹس جاری کرکے کروڑوں ڈالر کما لیے

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ برس طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک افغان شہریوں کو سات لاکھ سے زائد پاسپورٹس جاری کیے گئے ہیں، جس سے تقریباً پانچ کروڑ ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے۔ کابل میں افغانستان کے محکمۂ پاسپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر شرشاہ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ اور دہشتگردی میں مالی معاونت کے انسداد کیلئے پاکستان میں 8 تھانے قائم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی میں مالی معاملات کے معاملات کی روک تھام کیلئے ملک بھر میں 8 تھانے قائم کر دیے گئے ہیں۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)  نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانے اینٹی منی لانڈرنگ اور مزید پڑھیں

القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، افغان طالبان

کابل (ڈیلی اردو/رائٹرز) افغانستان کے حکمران طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی لاش طالبان کو نہیں ملی جبکہ امریکا نے گزشتہ ماہ دعویٰ کیا تھا کہ القاعدہ سربراہ کو ڈرون حملے میں مارا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام مزید پڑھیں