افغانستان: ہلمند میں افغان فورسز اور تحریک طالبان پاکستان میں مسلح تصادم، کمانڈر سمیت 8 جنگجو ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان فورسز اور تحریک طالبان پاکستان کے جنگجووٴں کے درمیان ایک مسلح تصادم میں کمانڈر سمیت 8 جنگجو مارے گئے۔ افغان روزنامہ صبح کے مطابق ہلمند کے ضلع نوا میں افغان سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان ایک تصادم مزید پڑھیں

شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف امریکی فضائی حملے، ایران کی مذمت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے اے پی/روئٹرز) امریکہ نے دیر الزور میں فضائی حملے کر کے ایران کے پاسداران انقلاب کی حمایت یافتہ شامی ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کی مرکزی کمان کے مطابق امریکی اہلکاروں کی حفاظت اور دفاع کے لیے ایسا کرنا ضروری تھا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے بعد ہم پہلے سے زیادہ محفوظ نہیں، امریکی جنرلوں کا بیان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان اور مشرق وسطی میں امریکی افواج کی موجودگی کی نگرانی کرنے والے آخری کمانڈروں کے بقول افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کے بعد امریکہ پہلے کی نسبت کچھ زیادہ محفوظ نہیں ہوا ہے اور یہ کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پھر صدر جو بائیڈن کے افغانستان سے تمام امریکی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں افغان پناہ گزینوں کا احتجاج

ابوظبی (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) افغانستان سے تقریباً ایک سال قبل نکلنے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پناہ گزینوں کے لیے ایک رہائشی سہولت میں رہنے والے افغان مہاجرین اور تارکین وطن نے ہفتے کو احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی آبادکاری کا عمل سست اور مبہم ہے۔ غیر مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل طالبان قیادت کو سفر کی اجازت دینے پر منقسم

جنیوا (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) افغانستان میں طالبان حکومت کے رہنماؤں کو سفر کی اجازت دینے کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے منقسم ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کو سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی کونسل کے بعض رُکن ممالک مزید پڑھیں

شام میں ایرانی جنرل ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں ایک ’’مشن“ کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب (کا جنرل نامعلوم حملے میں ہلاک ہوگیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے منگل کو رپورٹ کیا کہ ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کا ایک جنرل شام میں “مشن” کے دوران ہلاک ہوگیا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے نے اپنی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا دیر لوئر اور باجوڑ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، داعش کا مطلوب کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع دیر لوئر اور باجوڑ کے سرحدی علاقے میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/Natsecjeff/status/1561746548614103040?t=szeJmxzmxJhSIqpzocf_eg&s=19 ذرائع کے مطابق حساس اداروں اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پختونخوا کو خفیہ ذرائع سے مزید پڑھیں

روسی خفیہ ایجنسی نے بی جے پی لیڈر پر خودکش حملے کی سازش ناکام بنا دی، بمبار گرفتار

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے ایک مبینہ خودکش حملہ آور کو حراست میں لیا ہے، جس کا تعلق عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے ہے۔ روسی خبر رساں ادارے “اسپٹنک” کے مطابق مبینہ گرفتار دہشت گرد بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے ایک اعلیٰ رکن کے خلاف دہشت مزید پڑھیں

بھارت میں وشو ہندو پریشد کا احتجاج، روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کو گھر دینے کا منصوبہ ختم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکومت نے دائیں بازو کی ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے احتجاج کے بعد دارالحکومت نئی دہلی میں روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو مفت گھر دینے کے منصوبے کو منسوخ کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے شیخ عزیز الرحمٰن کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی تین دن کیلئے راہداری ضمانت مںظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بنچ نے تھانہ مارگلہ میں درج دہشتگردی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں 25 اگست تک متعلقہ عدالت میں پیش مزید پڑھیں