اسلام آباد: دہشتگردی سے متعلق جھوٹے بھارتی الزامات سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارت کی جانب سے حالیہ دہشت گردی سے متعلق ان جھوٹے دعووں کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں مختلف مبینہ واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے اور ان واقعات کو بھارت کے خلاف نام نہاد دہشت گردی کی سازش کے طور پر پیش کیا مزید پڑھیں

پولیس افسران اور خاتون جج کو دھمکیاں: عمران خان کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران و عدلیہ کو دھمکی دینے پر مقدمی درج کیا گیا۔ عمران خان کے خلاف ایف آئی آر انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

صومالی فوج نے 30 گھنٹے بعد دہشت گردوں سے حیات ہوٹل خالی کرا لیا، 21 افراد ہلاک، 117 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوج نے 30 گھنٹوں کے آپریشن کے بعد عسکریت پسندوں سے ہوٹل واگزار کرا لیا ہے جب کہ اس کارروائی میں لگ بھگ 21 افراد مارے گئے ہیں۔ حکام نے اتوار کو ہوٹل دہشت گردوں سے خالی کرانے کی تصدیق کی۔ یہ بھی بتایا مزید پڑھیں

ماسکو: روسی صدر ’پوتن کا ذہن‘ سمجھے جانے والے فلسفی کی صحافی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب صدر ولادیمیر پوتن کے انتہائی قریبی ساتھی کی بیٹی ایک دھماکے میں ہلاک ہو گئی ہیں۔ دریا ڈوگینا کے والد روسی فلسفی الیگزینڈر ڈوگن کو صدر ولادیمیر پوتن کا ذہن بھی کہا جاتا ہے۔ روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق دریا ڈوگینا کی موت مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کے سر قلم کرنے والے ‘داعش’ کے ال شافی ال شیخ کو عمر قید کی سزا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ کی وفاقی عدالت نے شام اور عراق میں امریکی شہریوں اور ایڈ ورکرز کے اغوا اور اُن کے سر قلم کرنے میں ملوث داعش کے سیل ‘دی بیٹلز’ کے ایک رُکن کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ El Shafee Elsheikh, a member of an Islamic State cell, مزید پڑھیں

طالبان سوات کے پہاڑیوں میں روپوش ہوگئے لیکن واپس نہیں گئے

سوات (ڈیلی اردو/بی بی سی) سوات پریس کلب کے ہال میں سوات قومی جرگے کے اکابرین اور مختلف طبقہ فکر کے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہے۔ برستی بارش میں بھی بہت سے لوگ انھیں سننے کے لیے یہاں آئے ہیں۔ سٹیج پر ایک کے بعد دوسرا شخص اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں پولیس افسر پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

وانا (د م و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبا‏ئلی ضلع جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس افسر پر فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں اے ایس آئی شدید زخمی ہوگیا جبکہ پولیس افسر کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق مزید پڑھیں

صومالیہ: موغادیشو کے حیات ہوٹل پر الشباب کا حملہ، 20 افراد ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں مسلح حملہ آوروں نے حیات ہوٹل پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ Al-Shabaab militants stormed #HayatHotel more than 18 hours ago. Government security forces are fighting their way hard to end the siege in a tough battle. At least 15 people have مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، سب انسپکٹر ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے سٹی پولیس اسٹیشن مزید پڑھیں

شام کی مارکیٹ میں دھماکا، 5 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے شمالی علاقے میں مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کے مارکیٹ میں دھماکے سے 5 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک اور گیارہ بچوں سمیت 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ Scenes show the #WhiteHelmets teams مزید پڑھیں