عراق: جھڑپیں، مظاہرے جاری، 30 افراد ہلاک، 750زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراقی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے سیاست سے کنارہ کش ہونے کے اعلان کے بعد ان کے حامی اور مخالفین میں جھڑپیں جاری‘ کشیدگی برقرار ہے۔ ہلاکتیں 30 ہوگئیں۔750افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدارتی محل کے عالیشان سوئمنگ پول میں مظاہرین کی سوئمنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کی امدادی تنظیم کے سابق سربراہ کو 12 سال قید کی سزا سنادی

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی عدالت نے غزہ میں موجود ایک بڑی امریکی امدادی ایجنسی کے سابق سربراہ کو حماس گروپ کو لاکھوں ڈالر اجرا کرنے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنا دی۔ فرانسیسی کے مطابق جنوبی اسرائیل کی بیرشیبہ ضلعی عدالت نے ورلڈ ویژن کے محمد الحلابی کو 12 مزید پڑھیں

افغانستان: امریکی فوج کے انخلاء کی سالگرہ پر طالبان کا جشن

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) طالبان نے بدھ کو قومی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان میں 20 برس کی ہلاکت خیز جنگ کے بعد امریکی فوج کے انخلاء کی پہلی سالگرہ کا جشن منایا جا رہا ہے، دارالحکومت کی عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے۔ VIDEO: Hundreds of Taliban members flood the مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ کابل میں ترجمان محکمہ سیکیورٹی کے مطابق دھماکا سرکوتل خیر خانه کے علاقے میں ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب طالبان امریکی فوجی انخلا کا پہلا سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے تھے۔

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے جنین میں فائرنگ، 11 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/ اے پی پی) مقبوضہ مغربی کنارے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ إصابة 11 فلسطينياً برصاص جيش الاحتلال الصهيوني في #الضفة_الغربية • بعد مواجهات إثر اقتحام قوات الاحتلال منطقة وادي برقين قرب #جنين https://t.co/6vLG41jFFB — القبس (@alqabas) August 29, 2022 شامی خبر رساں مزید پڑھیں

کیپٹن ندیم احمد قتل کیس: داعش سے متاثر 2 عسکریت پسندوں کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے پاک بحریہ کے افسر کے قتل کے مقدمے میں 2 مبینہ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) سے متاثر عسکریت پسندوں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ ڈان اخبار کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس مزید پڑھیں

عراقی فورسز اور مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، متعدد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/بی بی سی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں گذشتہ رات عراقی سکیورٹی فورسز اور طاقتور شیعہ عالم دین مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کے درمیان جاری رہنے والی جھڑپوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کی جانب سے صدارتی محل پر مزید پڑھیں

پشاور میں بھتہ کی عدم ادائیگی پر دہشت گردوں نے ڈاکٹر کے کلینک کو بم سے اڑا دیا

پشارو (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقہ گلبہار میں بھتہ خوروں نے بھتے کی عدم ادائیگی پر ڈاکٹر کے کلینک کو بم د ھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عزیز اللہ ولد زازے خان سکنہ گلبہار نمبر 1 نے رپورٹ درج کرائی کہ دو ہفتے قبل اسے پشتو مزید پڑھیں

بغداد میں ہنگامہ آرائی: ایران نے عراق کے ساتھ سرحد بند کر دی، پروازیں بھی معطل

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے عراق کے ساتھ اپنی سرحد بند کر دی، پروازیں بھی معطل، حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ عراق کے سفر سے گریز کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق گزشتہ روز بغداد میں مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے صدارتی محل پر حملہ کیا اور مخالفین سے مزید پڑھیں

باجوڑ میں دھماکا، ایک ایف سی اہلکار ہلاک، دو زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں ایک بم دھماکے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے یوسف آباد میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایف سی کو نشانہ بنایا گیا جس میں مزید پڑھیں