کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن: 121 افراد کو حفاظتی تحویل لے لیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کےتحت کالعدم تنظیموں کےخلاف کریک ڈاؤن میں اب تک 121 افراد کوحفاظتی تحویل میں لےلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کےتحت کالعدم تنظیموں کےخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن میں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاﺅن: ضلعی امیر اور اہم کارکن سمیت 5 افراد گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاﺅن کے دوران 5افراد کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ہونے والوں میں ضلعی امیر اور سرگرم کارکن شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والوں میں ضلعی مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلوں پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا گیا اور نیشنل ایکشن پلان پرعمل مزید پڑھیں

بھارتی ڈوزیئر میں شامل مسعود اظہر کے بیٹے حماد اظہر اور بھائی مفتی عبدالرئوف سمیت 44 افراد گرفتار

اسلام آباد + راولپنڈی + کراچی ( ڈیلی اردو، نیوز ایجنسیاں) حکومت نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 44 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، گرفتار افراد میں جیش محمد کے بانی مولانا مسعود اظہر کے بیٹے حماد اظہر اور بھائی مفتی عبدالرئوف بھی شامل ہیں جن کام نام بھارتی ڈوزئیر میں مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں کیخلاف کریک ڈاؤن: ملک بھرمیں انتظامیہ نےہسپتال، مساجد و مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد + راولپنڈی + کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت کے حکم پر کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کے مساجد، مدارس اور اسپتالوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے حکم پر کالعدم تنظیموں کے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں حساس ادارے کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کے 2 اہم دہشتگرد گرفتار

مانسہرہ (ڈیلی اردو) حساس اداروں نے ایبٹ آباد سے تحریک طالبان کراچی کے دو اہم دہشتگرد گرفتارکرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے خیبرپختونخوا میں ضلع مانسہرہ کے شہر ایبٹ آباد میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو اہم دہشتگرد گرفتار کرلئے، دونوں دہشت گردوں کا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کردی گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے 68 کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے۔ انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے نیکٹا کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں لشکر جھنگوی، سپاہ محمد، جیش محمد، لشکرطیبہ، سپاہ صحابہ، تحریک طالبان پاکستان، لشکر جھنگوی العالمی، القائدہ، داعش سمیت دیگر تنظیمیں شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

ہیتھرو اور لندن سٹی کے ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشن سے بم برآمد

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں ہیتھرو اور لندن سٹی کے ہوائی اڈوں اور واٹرلو ریلوے اسٹیشن سے چھوٹے بم برآمد ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں ایئرپورٹس اور ریلوے اسٹیشن سے تین بارودی مواد والی ڈیوائسز ملنے کے بعد ان مقامات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ میٹرو پولیس کا مزید پڑھیں

حکومت کا جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو حراست میں لینے پر غور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو حراست میں لینے پر غور کررہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزرات داخلہ میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مولانا مسعود اظہر کے بھائی کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا تاہم کالعدم جیش محمد مزید پڑھیں

حکومت نے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اور جماعۃ الدعوۃ پر پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دے دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت دونوں جماعتوں پرپابندی عائد کی۔ اس کے علاوہ دونوں جماعتوں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ مزید پڑھیں