لکی مروت پولیس کیساتھ جھڑپ میں تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر حمزہ علی مارا گیا

لکی مروت (ڈیلی اردو) بدھ کی شام خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تتہ باشی خیل میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہونے والا دہشت گرد تحریک طالبان پاکستان کے قاری ظاہر شاہ گروپ کا اہم رکن نکلا۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ گروہ سیکیورٹی فورسز، پولیس اور دیگر قانون مزید پڑھیں

طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کر دیں تو امن ممکن ہے: عبداللہ عبداللہ

کابل (ویب ڈیسک) افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہوسکتی ہے مزید پڑھیں

حکومت ہوش کے ناخن لے عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، حکومت عوام کی مدد کے بجائے ان کا معاشی قتل کررہی ہے، عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 3 وفاقی وزرا کے کالعدم مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاﺅن: عدالت نے پولیس کو نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون پر تحقیقاتی ٹیم کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔ سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقاتی ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کرے گی تاہم نیب نے مخالفت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور میں 2 دھماکے، 3 افراد شہید، 9 سے زائد افراد زخمی

پنجگور (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد شہید جبکہ 9 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 9 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال مزید پڑھیں

چین نے سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد روک دی

نیویارک (ڈیلی اردو) چین نے سلامتی کونسل میں مختلف ممالک کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کوعالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد روک دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہرکے خلاف قرارداد پراعتراض کی ڈیڈلائن ختم ہونے کا آج آخری دن تھا، مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش میں 24 گھنٹے کا اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بندش میں مزید 24 گھنٹے کا اضافہ کردیاگیا،جو اب 14 مارچ سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہے گی۔ فضائی حدود کی بندش سے متعلق سی اے اے کا نیا نوٹم جاری کردیا گیا،جس کے مطابق پاکستانی فضائی حدود مزید 24 گھنٹے کےلئے بند رہیں گی۔ مزید پڑھیں

لکی مروت: پولیس اور دہشت گردوں میں جھڑپ، ایک پولیس اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار

لکی مروت (ڈیلی اردو ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تتہ پانی خیل میں دہشتگردوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق جھڑپ میں ایک دہشتگرد مارا گیا ہے جبکہ دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف مجلس وحدت مسلمین کا جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈی آئی خان مسلسل فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ کے پی کے حکومت نے ڈی آئی خان کو دہشت گردوں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ ایک ماہ میں تیرہ افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن چکے ہیں ۔ ان مزید پڑھیں

بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ آج سنائے گی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی عدالت سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ آج سنائے گی نئی دہلی : بھارتی عدالت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کا مؤخر کیا جانے والا فیصلہ آج سنائے گی، واقعے کے بعد سے گمشدہ حافظ آباد کے محمد وکیل کے اہلخانہ کو پیروی کا موقع ہی نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خود مزید پڑھیں