بھارتی ڈوزیئر میں شامل حماد اظہر اورمفتی عبدالرؤف سمیت کالعدم تنظیموں کے 44 افراد زیر حراست

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ڈوزیئر میں شامل افراد سمیت کالعدم تنظیموں کے 44 کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اور سیکرٹری داخلہ نے پریس کانفرنس کی، اس دوران سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان خان کا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں سعودی سفارتکار کے قاتل کو پھانسی دیدی گئی

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلا دیش میں 7 سال قبل سعودی سفارت کار کو قتل کرنے والے ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  2012 میں 45 سالہ سعودی سفارت کار خلف العلی کو گولی مار کر قتل کرنے والے سیف الاسلام کو آج پھانسی دے دی گئی۔ سیف الاسلام مزید پڑھیں

بلوچستان کے 4 شہروں میں بم دھماکے، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک ہی دن میں چار شہروں میں بم دھماکے ہوئے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے پٹڑی پر نصب بم کے ذریعے پشاور جانیوالی جعفرایکسپریس کو نشانہ بنایا گیا جس سے چھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان میں 5 سے زائد مقامات پر حملے کا منصوبہ تھا: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ویب ڈیسک وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان کے 5 سے زائد مقامات پر حملہ کرنے کا منصوبہ تھا جس کی ہمیں پیشگی اطلاع ملی تھی۔ نجی ٹی وی چینل ‘جیو نیوز’ کے پروگرام ‘کیپیٹل ٹاک’ میں بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

حکومت نے کالعدم تنظیموں کے اثاثے منجمد کرنے کیلئے آرڈر جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اقدامات پرعملدرآمد سے متعلق پاکستان نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دہشت گرد تنظیموں کے اثاثہ جات منجمند کرنے کے دو ہزار انیس کے حکم پر عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے۔ دفتر خارجہ کا مزید پڑھیں

بھارت اور اسرائیل کی پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش بےنقاب

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت اور اسرائیل کی پاکستان پر حملے کی گھناؤنی سازش بےنقاب ہوگئی۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران بھارت اور اسرائیل  کے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو بھارتی حملے کی انٹیلی جنس اطلاع مل گئی تھی۔ کراچی اور بہاول پور بھارت کے نشانے مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: بہاونگر کے علاقے فورٹ عباس پر بھارتی گولہ باری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بہاولنگر (ڈیلی اردو) بھارت کی سرحد سے 15 کلو میٹر دور پنجاب کے ضلع بہاول پور کے علاقے فورٹ عباس میں گولے گرنے کی اطلاعات ہیں اور نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ یہ گولے چولستان کے صحرا میں گرے جس میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم یہ گولے مزید پڑھیں

بلوچستان: سکیورٹی فورسز نے کوہلو میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

کوہلو (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز اور حساس اداروں کی کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لیویز اور حساس اداروں کی کوہلو کے علاقے سوناری نالہ میں تخریب کاروں کے کمپاونڈ پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر مزید پڑھیں

حکومت کا عسکری اور کالعدم تنظیموں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے ملک میں شدت پسند اور عسکری تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے آغاز کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے صحافیوں کو دی جانی والی ایک خصوصی بریفنگ میں بتایا گیا کہ جیسے ہی اس سلسلے مزید پڑھیں

حکومت نے مزید ایک ہزار سے زائد افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے گزشہ 3 سال کے دوران ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں مزید ایک ہزار 82 افراد کے نام شامل کرلیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس دوران 3 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے لیکن اب بھی فہرست میں شامل افراد کی تعداد 12 ہزار مزید پڑھیں