داعش اور القاعدہ ہی نہیں، ایران بھی امریکہ کے اندر خطرہ بن سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) مہینوں سے امریکہ کے انسداد دہشت گردی کے عہدہ داروں کی توجہ، غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں سے ہٹ کر امریکہ کے اندر ان افراد پر مرکوز ہو رہی ہے جو اپنے تشدد کے لیے نظریاتی فرق کو جواز کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ حکومت کی حالیہ دہشت گردی مزید پڑھیں

امریکہ یوکرائنی فوجیوں کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام چلانے کی تربیت دیگا

واشنگٹن + لندن (ڈیلی اردو) امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرائنی فوجی امریکی فوجی اڈوں میں تربیت حاصل کریں گے۔ اس کے ساتھ فوجیوں کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کے استعمال کی تربیت بھی دی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ یوکرینی فوجیوں کا تربیتی مشن امریکی ریاست مزید پڑھیں

ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے جرم میں موت کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی) ایران نے ایک سابق اعلیٰ دفاعی عہدہ دار کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں مجرم ٹھہرانے کے بعد موت کی سزا سنائی ہے، یہ بات سرکاری منسلک میڈیا نے بدھ کو بتائی۔ اکبری سابق صدر محمد خاتمی کےتحت نائب وزیر دفاع کے طور پر خدمات مزید پڑھیں

چین کی تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) چین کی فضائیہ اور بحری فوج نے اتوار اور پیر کو تائیوان کی حدود کے قریب بڑے پیمانے پر مشترکہ جنگی مشقیں کی ہیں جس کی تصدیق چین اور تائیوان دونوں کی دفاع سے متعلقہ وزارتوں نے کی ہے۔ Taiwan condemns China for latest combat drills near island https://t.co/SsQIt49lso مزید پڑھیں

امریکہ کی حساس معلومات کیوبا پہنچانے والی خاتون جاسوس 20 برس بعد رہا

ہوانا (ڈیلی اردو) کیوبا کی جاسوس اینا مونٹیس کو امریکی انٹیلی جنس برادری ’’دی کوئن آف کیوبا‘‘ یعنی کیوبا کی ملکہ جیسے نام سے یاد کیا کرتے تھے۔ Cuba spy Ana Belen Montes released after 20 years behind bars https://t.co/WcxqCkmN6m pic.twitter.com/vn0PbEKFch — Reuters (@Reuters) January 7, 2023 مونٹیس امریکی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی مزید پڑھیں

خطے میں ایرانی خطرہ ہماری اولین دفاعی ترجیح ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیر دفاع نے کا ہے کہ خطے میں ایرانی موجودگی کو روکنے کے متعلق اسرائیلی موقف اب بھی بالکل واضح ہے۔ اسرائیل کے نئے وزیر دفاع یوآف گیلنٹ نے یہ بات اپنے امریکی ہم منصب لائیڈ آسٹن کے ساتھ فون پر گفتگو میں کی۔ دونوں وزرا کے درمیان فون کال مزید پڑھیں

روس کا راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کراما تورسک قصبے میں یوکرینی فوج کے عارضی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کراماتورسک راکٹ حملے میں 600 سے زیادہ یوکرینی مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا کے جنوب مغرب میں عقبہ جبر کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی بچے سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے عقبہ جبر میں ایک بچے کے سرمیں گولی ماری مزید پڑھیں

جرمنی کا یوکرین کو 40 مارڈر بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) جرمن حکومت نے جمعے کے روزکہاہے کہ وہ اس سال کی پہلی سہ ماہی میں یوکرین کو تقریباً 40 مارڈر بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حکام نے اس منصوبے کی تفصیلات فراہم کی ہیں جو یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی میں جرمنی کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث افراد پر پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ ایران یوکرین میں روس کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر کے جنگ کو ہوا دے رہا ہے۔ وزیر خارجہ بلنکن نے سلسلہ وار ٹویٹس میں اس رائے کا اظہار کیا کہ امریکا نے بروز جمعہ ایرانی ڈرون اور بیلسٹک میزائل پروگراموں میں ملوث سات مزید پڑھیں