تائیوان تنازعہ: امریکی جنرل نے 2025 تک امریکا اور چین کے درمیان جنگ کی پیش گوئی کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی ایئر فورس کے ایک فور اسٹار جنرل نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تائیوان کے معاملے پر جاری تناؤ کے نتیجے میں 2025 میں امریکا اور چین کے درمیان جنگ ہو سکتی ہے۔ U.S. four-star general warns of war with China in 2025 https://t.co/5MGSe4s4yp pic.twitter.com/ZYAShlnhKH مزید پڑھیں

ایران کے جوہری تنصیبات پر ’ڈرونز سے حملہ ناکام

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزارت دفاع کے ایک ورکشاپ کمپلیکس پر تین ‘چھوٹے پرندوں’ یعنی ڈرونز کے حملے ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق یہ ڈرون حملہ اصفہان میں گولہ بارود کی ایک فیکٹری میں زبردست دھماکے کی اطلاع کے ایک گھنٹے بعد ہوا مزید پڑھیں

روس کا سی آئی اے اور ایف بی آئی کی سرپرستی میں چلنے والی ویب سائٹس بلاک کرنے کا دعویٰ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں مواصلات کے ضابطہ کار ادارے ’روسکومناڈزور‘ نے سی آئی اے اور ایف بی آئی کی سرپرستی میں چلنے والی ویب سائٹس بلاک کر دیں۔ روسی کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلیجنس ایجنسیز غلط معلومات پھیلا رہی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسکومناڈزور نے روس کی سماجی اور سیاسی مزید پڑھیں

یوکرین کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل حملوں میں شہر کے کئی علاقے ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ روسی حملوں میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی گئے جبکہ 35 عمارتیں تباہ ہوگئیں، عمارتوں کے ملبے سے شہریوں کو نکالنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں میں مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی اسرائیلی وزیراعظم سے اہم ملاقات

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز گزشتہ روز تل ابیب پہنچے، انہوں نے وزیراعظم نیتن یاہو اور موساد سربراہ ڈیوڈ بارنیا سے ملاقاتیں کیں۔ CIA Director, William Burns meets with #Mossad director David Barnea in #Israel. Visit focuses on #Iran as Jerusalem & Washington continue to upgrade military مزید پڑھیں

غزہ سے راکٹ حملے اور اسرائیلی فضائی کارروائی جاری

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے پی) سرائیل نے جمعے کو فلسطینی عسکریت پسندوں کے راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ کی پٹی میں فضائی کارروائی کی ہے جس کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بار پھر کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی فلسطینی علاقوں سے مزید پڑھیں

پاکستانی سرحدوں کے قریب بھارت کی بڑی فوجی مشقیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس یعنی ’بی ایس ایف‘ کی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر، راجھستان اور گجرات میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ’اوپس الرٹ‘ کے نام سے سات روزہ دفاعی فوجی مشقیں جاری ہیں۔ بی ایس ایف کا کہنا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد مزید پڑھیں

‘بھارت مشرقی لداخ میں 26 پیٹرولنگ پوائنٹس گنوا چکا ہے’

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) یہ انکشاف ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بھارت کے چوٹی کے پولیس افسران کی سالانہ کانفرنس میں کیا۔ گزشتہ ہفتے ہونے والی اس کانفرنس میں وزیراعظم مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال بھی موجود تھے۔ چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعے کے تناظر میں مزید پڑھیں

ایران کے پاس جوہری ہتھیار بنانے کا کافی مواد موجود ہے، آئی اے ای اے

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) جوہری توانائی کی نگرانی کے اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ ایران کا دورہ کریں گے ، اور انہیں امید ہے کہ وہ تہران کی جوہری سرگرمیوں کو روکنے کے مقصد سے کیے جانے والے سن 2015 کے معاہدے کو مزید پڑھیں

امریکن اسلحہ کے فروخت میں 49 فیصد اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اسلحہ کی فروخت میں سال 2022 میں 49 فیصد تک پہنچ گئی۔ مجموعی طور پر پچھلے سال 205،6 ارب ڈالر کا امریکی اسلحہ فروخت کیا گیا۔ یہ بات دفتر خارجہ نے بدھ کے روز بتائی ہے۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق انڈونیشیا کو ‘ایف 15 آئی ڈی’ جنگی طیارے 13،9 مزید پڑھیں