سال 2022: افغانستان میں طالبان کا دورِ اقتدار کیسا رہا؟

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں جہاں 2022 کے دوران طالبان نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کی تو وہیں ملک بھر میں سیکیورٹی صورتِ حال کی بھی کڑی نگرانی کی۔ لیکن ساتھ ہی طالبان ، خواتین کی تعلیم اور اُنہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں ناکامی کے باعث عالمی حمایت اور پابندیوں مزید پڑھیں

ایران پر حملے کیلئے تیاری مکمل ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتر بنا لیا ہے۔ اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے بیان میں کہا کہ ایران کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتربنایا ہے۔ اسرائیلی وزیردفاع کا مزید کہنا تھا کہ کسی مزید پڑھیں

ماسکو میں ترکی اور شام کے وزرا ئے دفاع کی اہم ملاقات

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) ترکی اور شام کے وزرائے دفاع نے برسوں کے سرد سفارتی تعلقات کے بعد پہلی بار ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ انقرہ اور دمشق کے درمیان دہائیوں سے جاری تنازعات کے بعد یہ ملاقات تعلقات کو معمول پر لانے کی ایک واضح علامت ہے۔ Millî Savunma Bakanı مزید پڑھیں

روس کے ایئربیس پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 3 فوجی ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) روس کی اینجلز ایئر بیس پر ڈرون حملے میں تین فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ Ukrainian drone attack on Russian bomber base leaves three dead https://t.co/OMBXG12Edg — BBC News (World) (@BBCWorld) December 26, 2022 وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی ڈرون کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کا ملبہ گرنے سے اہلکار مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے 5 ڈرونز جنوبی کوریا میں داخل ہوگئے

سیول (ڈیلی اردو) شمالی کوریا کے پانچ ڈرونز جنوبی کوریا کی سرزمین میں داخل ہونے کے سیول نے اپنی فضائیہ کو متحرک کردیا اور جوابی کارروائی کے طور پر اپنا جاسوس طیارہ سرحد پار شمالی سرزمین پر بھیج دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کجے مطابق 2017 کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین اس نوعیت کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک، پانچ زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے کے شہر نابلس میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج عسکری گاڑیوں کی بڑی تعداد کے ساتھ آج جمعرات کی صبح نابلس کے مشرقی حصے میں داخل ہو گئیں۔ فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے براہ راست فائرنگ مزید پڑھیں

افغان طالبان نے دو امریکی قیدیوں کو رہا کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ کے خبر رساں اداروں، سی این این اور واشنگٹن پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ طالبان نے منگل کے روز افغانستان میں زیر حراست دو امریکیوں کو رہا کر دیا ہے جسے واشنگٹن میں عہدہ داروں نےامریکہ کے دیرینہ مخالف کی طرف سے “خیر سگالی کے اشارے” سے تعبیر مزید پڑھیں

بھارت کا چینی سرحد پر ٹینک تعینات کرنیکا فیصلہ

سرحد پر مشرقی پر بار بار چین کے ہاتھوں درگت بنائے جانے کے بعد بھارتی فوج نے وہاں تعینات اپنے فوجیوں کو مزید مسلح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے گالوان اور اب حال ہی میں ہونے والی توانگ جھڑپوں نے بھارتی عسکری حکام کو فوجی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے سر جوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

جرمنی: سابق نازی کیمپ کی خاتون یکرٹری مجرم قرار

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) جرمنی میں اس طرز کے ممکنہ طور پر آخری قرار دیے جانے والے اس مقدمے میں عدالت نے سابقہ نازی اذینی مرکز میں بہ طور سیکرٹری کام کرنے والی ایک خاتون کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ ستانوے سالہ اس سابق سیکرٹری پر شٹُٹ ہوف کے نازی ہلاکتی مرکز مزید پڑھیں

آئی این ایس مورموگاؤ: جدید سینسرز سے لیس بھارتی بحریہ کا نیا جنگی بحری جہاز کتنا طاقتور ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پی 15 بی میزائل شکن بحری جنگی جہاز اتوار کو انڈیا کی بحری فوج میں شامل کیا گیا۔ اس موقع پر انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی موجود تھے۔ ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیر دفاع نے اس بحری جنگی جہاز کے بارے میں کہا کہ یہ مزید پڑھیں