روس کی جنگ بندی کی پیشکش محض ایک ‘چال’ ہے، یوکرین

کیف +ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) روس نے جمعہ چھ جنوری کو آرتھوڈوکس کرسمس کی تقریبات کے موقع پر یکطرفہ طور دوپہر سے سات جنوری کی نصف شب تک جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ تاہم یوکرین نے پوٹن کی اس تجویز کو ‘منافقت’ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

نابلس (ڈیلی اردو) مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی ہلاک ہوگیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق 16 سالہ امیر ابو زیتون کو سر پر گولی ماری گئی۔ یکم جنوری سے اب تک مغربی کنارے میں ہلاک ہونے والے ابو زیتون چوتھے فلسطینی ہیں جبکہ گزشتہ سال 170 فلسطینیوں مزید پڑھیں

افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کیا، شہزادہ ہیری کا انکشاف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ڈیوٹی کے دوران 25 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کیا تھا۔ برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کی سوانح عمری ’اسپیئر‘ کی رواں ماہ جاری ہوگی، لیکن کتاب کا ہسپانوی ترجمہ مزید پڑھیں

ممانعت کے باوجود فوجی موبائل فون استعمال کرنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے، روسی جنرل

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) روس کا کہنا ہے کہ سال نو کے موقع پر راکٹ حملے میں اس کے جو 89 فوجی ہلاک ہوئے، وہ ممانعت کے باوجود موبائل فون استعمال کر رہے تھے۔ یکم جنوری کی نصف شب کو یوکرین نے ماکیفکا میں ایک کالج کو نشانہ بنایا تھا۔ روسی وزارت مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا صدر کم جونگ ان ’میزائلوں کی آزمائش کے بعد اب استعمال کی تیاری‘ میں

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) شمالی کوریا نے 2022 میں کئی ریکارڈ توڑے۔ اس نے ایک سال میں سب سے زیادہ میزائل داغے۔ درحقیقت شمالی کوریا کی تاریخ کے ایک چوتھائی میزائل 2022 میں ہی لانچ کیے گئے۔ یہ وہ سال تھا جب کم جونگ ان نے اعلان کیا کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں مزید پڑھیں

یوکرینی حملے میں 63 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے، روسی وزارت دفاع نے تصدیق کردی

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) روسی وزارت دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرینی فورسز کے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں اس کے کم از کم بھی تریسٹھ فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔ اسے روس کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے پیر مزید پڑھیں

یوکرین کا میزائل حملے میں تقریباً 400 روسی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

کیئو (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کا کہنا ہے کہ اس نے مقبوضہ دونتسک کے علاقے میں ایک میزائل حملے میں تقریباً 400 روسی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ???? Armed Forces of #Ukraine struck a large Russian base in #Makeevka in occupied #Donetsk, reporting that up to 400 Russian soldiers have been killed مزید پڑھیں

جنین: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے کے فلسطینی شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین میں چھاپے کے دوران فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہونیوالے فلسطینی نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ محمد ثمر حوشیہ اور 17 سالہ فواد محمود مزید پڑھیں

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 2 شامی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے پیر کے روز دمشق بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کیا جس میں دو شامی فوجیوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ہوائی اڈے کو بند کردیا گیا ہے، سات ماہ کے عرصے میں اسے دوسری مرتبہ بند کیا گیا ہے۔ شامی فوج نے بتایا کہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا نئے سال کا میزائل تجربات سے آغاز

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے نئے سال کا آغاز اپنے نئے میزائل تجربات سے کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال کے پہلے ہی دن شمالی کوریا نے اتوار (یکم جنوری) کو ایک کم فاصلے پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل سمندر میں داغا ہے۔ ہفتے کے روز شمالی کوریا مزید پڑھیں