مشرقی یوکرین میں روسی جنرل ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) ماسکو کے سرکاری میڈیا کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ ایک روسی جنرل مشرقی یوکرین میں ہلاک ہو گئے۔ انہوں نے تاہم یہ واضح طور پر نہیں بتایا کہ میجر جنرل رومن کوٹوزوف کب اور کیسے ہلاک ہوئے۔ روس کی سرکاری میڈیا سے وابستہ صحافی الیکگزنڈر سلادکوف نے مزید پڑھیں

فلسطین: الفارسیہ میں نئی یہودی بستی کی تعمیر شروع

وادی اردن (ڈیلی اردو/آئی این پی) یہودی آباد کاروں کے ایک گروہ نے گزشتہ رو زوادء اردن کے علاقے الفارسیہ میں ایک نئی بستی کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ مقامی کارکن عارف دراغمہ نے متنبہ کیا کہ یہ نئی آباد کاری قریبی رہائش پذیر فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کی راہ ہموار کرے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا 8 بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے آج صبح کم فاصلے تک مار کرنے والے 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے، شمالی کوریا کا ایک وقت میں اتنی بڑی میں تعداد میں میزائلوں کا یہ پہلا تجربہ ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے میزائلوں کا تجربہ اپنے مشرقی ساحل سے سمندر مزید پڑھیں

مائیکرو سافٹ: اسرائیل پر ایرانی ہیکرز کے سائبر حملوں کو ناکام بنانے کا دعوٰی

تل ابیب (ڈیلی اردو) امریکی بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز ایران حکومت سے تعلق رکھنے والے ایک لبنانی گروپ پولونیم نے اسرائیل میں کام کرنے والی 20 تنظیموں اور اداروں کے علاوہ لبنان میں متحرک ایک تنظیم پر بھی سائبر حملے کیے ہیں تاہم انہیں ناکارہ بنا دیا مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی پی) مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک ہوگیا۔ نوجوان عودہ صدقہ سینے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا تھا جسے رام اللہ میں فلسطین میڈیکل کمپلیکس کے انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی مزید پڑھیں

طالبان فورسز کو تربیت کیلئے بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع ملا یعقوب

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) طالبان کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے کہا کہ انھیں انڈیا کے ساتھ دفاعی تعلقات بحال کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ پہلے دونوں حکومتوں کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے چاہییں۔ انھوں نے انڈین ٹی وی سی این این نیوز-18 مزید پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک اور کرنل ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل ایک حادثے میں ہلاک ہوگئے، دو ہفتوں کے دوران یہ دوسرے اعلیٰ افسر کی ہلاکت ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرنل علی اسماعیل زادہ چند روز قبل کَرَج شہر میں واقع اپنی رہائشگاہ میں ایک حادثے کے نتیجے میں چل بسے، یہ شہر مزید پڑھیں

یمن میں متحارب فریق جنگ بندی میں 2 ماہ کی توسیع پر آمادہ

جنیوا (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ یمن کے متحارب فریقوں نے مزید دو ماہ کے لیے ملک گیر سطح پر جنگ بندی کی تجدید پر اتفاق کیا ہے۔ اس پیش رفت نے ملک کے لیے امید کی کرن پیدا کی ہے جو آٹھ سال سے خانہ جنگی سے مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں ایرانی شہریوں کے خلاف جنگ کے مترادف ہیں، ایرانی سفیر

تہران (ڈیلی اردو/شِنہوا) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے ماجد تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پابندیاں لگا کر ایرانی شہریوں کے خلاف “جنگ” چھیڑ رکھی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کی جمعہ کی ایک رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے لیے احتساب اور انصاف کو مزید پڑھیں

فضائی حملوں میں ساڑھے تین سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے، روس کا دعویٰ

کیف (ڈیلی اردو) روسی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب یوکرین میں کی گئی فضائی کارروائیوں اور بھاری توپ خانے کے حملوں میں مجموعی طور پر ساڑھے تین سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ شب روسی فوج نے تین سو ساٹھ ’یوکرینی قوم پرستوں‘ کو ہلاک مزید پڑھیں