اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں علاقائی ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان کا اجلاس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہفتہ کو افغانستان کی صورتحال پر خطے کے چند ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان کے اجلاس کی میزبانی کی۔ رپورٹس کے مطابق اس اجلاس کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا لیکن ایک انٹیلی جنس ذرائع نے نجی طور پر اجلاس مزید پڑھیں

غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پر فضائی بمباری کی ہے جس میں دو عمارتوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں ایک بار پھر بمباری کی، فضائی حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دو عمارتیں مکمل طور پر مزید پڑھیں

درجنوں افغان فنکار پناہ کی تلاش میں پاکستان پہنچ گئے

پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔ طالبان کے خوف ميں مبتلا يہ فنکار صوبہ خيبر پختونخوا کے مختلف علاقوں ميں پہنچے اور مقامی حکام اور افراد نے انہيں کُھلے دل سے قبول کيا۔ افغانستان ميں طالبان کی حکومت کے قيام کے بعد درجنوں افغان فنکار مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں شہریوں کی گرفتاریوں اور ’فیلڈ ٹرائلز‘ کی اطلاعات، طالبان کی تردید

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ وادی پنجشیر میں طالبان افواج ’فیلڈ ٹرائلز‘ کر رہی ہیں۔ ان ویڈیوز میں سے ایک میں طالبان کو پنجشیر روڈ پر ایک شخص پر فائرنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پنجشیر کے ضلع انابا میں اماج نیوز مزید پڑھیں

امریکا نے سعودی عرب سے میزائل ڈیفنس سسٹم ہٹا لیا

جدہ (ڈیلی اردو/اے پی) امریکا نے سعودی عرب میں نصب کردہ اپنے جدید ترین میزائل سسٹم نکال لیے اور ساتھ ہی پیٹریاٹ بیٹریاں بھی واپس بلا لی ہیں۔ یہ بات خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی طرف سے بہت سی سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے کے بعد سامنے آئی ہے۔ دبئی سے ہفتہ 11 ستمبر مزید پڑھیں

چاہتے ہیں طالبان صرف سی پیک نہیں دوسرے منصوبوں میں شریک ہوں، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (اردو/این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے افغانستان میں پرامن حکومت کے قیام کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں طالبان نہ صرف پاک۔چین اقتصادی راہداری (سی پیک) بلکہ دوسرے منصوبوں میں بھی شریک ہوں۔ ایک انٹرویو میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اگر افغانستان مزید پڑھیں

وادی پنجشیر کے علاقہ مکینوں کو طالبان کا نقل مکانی کرنے کا حکم

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان سوشل میڈیا پر پنجشیر وادی کے اندر گاڑیوں کے ایک بڑے قافلے کی تصاویر وائرل ہیں، کہا جا رہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو طالبان کے کہنے پر صوبہ چھوڑ رہے ہیں۔ بی بی سی فارسی کے مطابق پنجشیر کے ایک رہائشی نے بتایا کہ طالبان نے مزید پڑھیں

شام: ادلب میں حملہ، 2 ترک فوجی ہلاک، 3 زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو) شام کے صوبے ادلب میں ایک پرتشدد کارروائی کے نتیجے میں دو ترک فوجی ہلاک جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے ہیں۔ ترک وزارت دفاع نے ہفتے کے دن بتایا کہ ترک فوجیوں پر ایک ایسے وقت پر اچانک حملہ کیا گیا، جب وہ ادلب میں ایک سرچ آپریشن کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

چین کا طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا امدادی پیکیج دینے کا اعلان

بیجنگ (ڈیلی اردو/شنہوا/وی او اے) چین نے بدھ کے روز افغانستان کے لیے تین کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا، جو کہ طالبان کی قیادت والے ملک کے لیے پہلی نئی غیر ملکی امداد ہے۔ امدادی پیکیج میں خوراک، موسم سرما کی نوعیت کی رسد اور کووڈ 19 ویکسین کے ڈوزز مزید پڑھیں

غزہ سے راکٹ فائرنگ کے جواب میں اسرائیل کی حماس کیخلاف فضائی کارروائی

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر تازہ حملے کیے ہیں۔ In response to the rocket fired from Gaza at Israel tonight, we just struck a Hamas machine gun post, storage site and military compound. Hamas is responsible for all terrorist attacks emanating from Gaza. — Israel Defense مزید پڑھیں