لبنان سے سرائیل پر راکٹ حملے، اسرائیل کی جوابی کارروائی

یروشلم + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) لبنان سے متعدد راکٹ شمالی اسرائیل کی طرف داغے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس پر چار راکٹ داغے گئے تھے: ایک کو روک لیا گیا، دوسرا کھلے میدان میں جا گِرا اور دو بحیرہ روم میں گِرے ہیں۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی خبر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں فلسطینی صحافی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) غزہ پٹی پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک مقامی صحافی سمیت 5 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے فضائی حملے 10 دن سے جاری ہیں۔ طبی عملہ نے بدھ کے روز بتایا کہ مارے جانیوالے صحافی کی شناخت یوسف ابو حسین کے نام سے مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 143 طالبان ہلاک، 66 زخمی

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے آٹھ صوبوں میں افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں اور ان کے ساتھ جھڑپوں میں 143 طالبان ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق ننگرہار، زابل، ہرات، بادغیس، فاریاب، بلخ، ہلمند اور بغلان صوبوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 143 طالبان ہلاک اور 66 زخمی ہوگئے، آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

غزہ پر کئی روز سے مسلسل اسرائیلی بمباری، 222 فلسطینی ہلاک، 6046 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان حملوں اور جوابی حملوں کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں 222 سے زیادہ افراد جبکہ اسرائیل میں 12 لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں سینکڑوں اہداف پر فضائی حملوں کے بعد فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں کے باعث غزہ کا مرکزی کووِڈ – 19 ٹیسٹ مرکز تباہ

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) غزہ پٹی میں اسرائیل کے شدید فضائی حملوں کی وجہ سے غزہ شہر میں نوول کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرنیوالی مرکزی لیبارٹری کو نقصان پہنچا ہے۔ غزہ میں حماس کے زیر انتظام صحت اتھارٹی کے ڈائریکٹر یوسف ابو ال ریش نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو جدید اسلحہ فروخت کرنے پر امریکہ پر کڑی تنقید

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایسے وقت میں جب غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی جارہی ہے، اسرائیل کو جدید اسلحہ فروخت کرنے پر امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ ظریف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کو پریسیژن میزائل فروخت کئے ہیں تاکہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے اسرائیل کو 735 ملین ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنیکی منظوری دی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو درست نشانے پر مار کرنے والے (735 ملین) 73 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کیے ہیں۔ Scoop: the Biden admin has approved the sale of $735 million in precision-guided weapons to Israel, raising مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 61 بچے اور 36 خواتین سمیت 212 فلسطینی ہلاک، 1305 زخمی

غزہ + یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے اور اب تک اس لڑائی میں 200 سے زائد فلسطینی اور 10 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے پیر کی صبح ایک مرتبہ پھر مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی انخلا: دوستی یا دشمنی، انتخاب پاکستان کے ہاتھ میں ہے، صدر اشرف غنی

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان سے بین الاقوامی افواج کے انخلا پر بات کرتے ہوئے پاکستان کے بارے میں کہا ہے کہ دوستی اور دشمنی کا انتخاب پاکستان ہی کو کرنا ہوگا کہ وہ افغانستان کے ساتھ دوستی چاہتے ہیں یا دشمنی۔ اتوار کو صدارتی محل مزید پڑھیں

ریاض: او آئی سی نے فلسطین پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کا معاملہ ایک قرارداد منظور کر کے نمٹا دیا

ریاض (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سعودی عرب کی درخواست پر فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں اسرائیلی حملوں اور فلسطین مزید پڑھیں