حماس نے سیز فائر کیخلاف ورزی کی تو زیادہ طاقت سے حملہ کریں گے، اسرائیلی وزیراعظم

تل ابيب (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ اگر حماس نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی تو پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقت سے حملہ کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

پاکستان میں امریکا کو فوجی اڈے بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے امریکا کو اپنی ملٹری بیسز فراہم دینے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا۔ رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں ‘اسرائیل کے ماہ رمضان میں مسجد الاقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر منظم حملے’ کے متعلق بحث سمیٹنے کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

انٹنی بلنکن کی اسرائیل کو حمایت کی یقین دہانی، فلسطینی اتھارٹی کیلئے 40 ملین ڈالر کا اضافی امداد کا وعدہ

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیرخارجہ انٹنی بلنکن نے فلسطینیوں کے ساتھ اہم سفارتی روابط بحال کرنے کے منصوبے کے طور پر یروشلم میں امریکی قونصلیٹ کو دوبارہ بحال کرنے اور فلسطینی اتھارٹی کے لیے تقریباً چالیس ملین (چار کروڑ) ڈالر کی نئی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کا یہ اعلان مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس: افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے

راولپنڈی (ڈیلی اردو) کور کمانڈرز کانفرنس میں فوجی قیادت نے سرحد پار سے فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں اور ساتھ ہی افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی لغمان پر قبضے کی کوشش ناکام، 50 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے لغمان کے دارالحکومت میں افغان فورسز کے طالبان کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں حکام نے 50 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Video: Air and ground military operations against terrorists continue in Laghman province. Among the Taliban, a large number of #Pakistani terrorists are fighting مزید پڑھیں

بلوچستان میں پاکستان فضائیہ نے ایک نئے ایئر بیس بنانے کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی فضائیہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ صوبہ بلوچستان میں ایک نیا فضائی اڈہ (ایئر بیس) بنانے پر غور کر رہی ہے جبکہ ضلع نصیر آباد کے ڈپٹی کمشنر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ایئرفورس نے اس سلسلے میں اراضی کے حصول کے لیے مزید پڑھیں

مشرقِ وسطی دورہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن اسرائیل پہنچ گئے

قاہرہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلےاے پی/اے ایف پی/روئٹرز) اسرائیل اور غزہ میں جنگ بندی کے بعد امریکی وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر پہلی بار مشرق وسطی پہنچے ہیں جہاں وہ کئی اہم رہنماؤں سے صلاح و مشورہ کریں گے۔ اسرائیل اور غزہ کے درمیان گزشتہ ہفتے جنگ بندی کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن مزید پڑھیں

امریکی انخلا: آسٹریلیا کا رواں ہفتے افغانستان میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی) آسٹریلیا نے امریکی افواج کے انخلا کے مد نظر کابل کا اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر حالات نے اجازت دی تو اسے پھر کھول دیا جائے گا۔ افغانستان سے امریکا سمیت تمام بیرونی فورسز کے انخلا کے پس منظر میں مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا پر پچھتانا پڑ سکتا ہے، سابق امریکی کمانڈر جنرل

واشنگٹن + کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے سابق چوٹی کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے کہا ہے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے فیصلے پر پچھتانا پڑ سکتا ہے کیونکہ وہاں ،ان کے بقول، ایک بار پھر خانہ جنگی لوٹ سکتی ہے۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کو دیئے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

امریکا کو اپنی فضا اور زمین استعمال کرنیکی اجازت نہیں دی، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے امریکا کو اپنی فضا اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دینے کی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ سے جاری بیان میں امریکا کو پاکستان میں ائربیس یا فوجی اڈہ فراہم کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں