رمضان کے اجتماعات پر پابندیاں ختم: اسرائیل نے فلسطینیوں کیلئے دمشق گیٹ کھول دیا

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/روئٹرز) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں رمضان کے روایتی اجتماعات پر عائد پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔ اس اقدام سے گزشتہ کئی روز سے جاری کشیدگی میں کمی کا امکان ہے۔ اسرائیلی پولیس نے اتوار کی رات کو یروشلم میں فلسطینیوں کو دمشق گیٹ کے باہر جمع مزید پڑھیں

اقوام متحدہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی غیرقانونی کارروائیوں کا نوٹس لے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں معصوم فلسطینیوں کے خلاف قابض اسرائیلی فورسز کی غیرقانونی کارروائیوں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے اور معصوم مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے آرمینیائی عیسائیوں کے قتل عام کو نسل کُشی قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/اے پی) امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی عالمی جنگ کے دوران سلطنت عثمانیہ کے دور میں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کُشی قرار دے دیا ہے۔ اس کو مسترد کرتے ہوئے ترکی نے کہا ہے کہ بائیڈن امریکا کی حالیہ تاریخ پر نظر ڈالیں۔ امریکی صدر جو مزید پڑھیں

افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلاء کا عمل شروع

واشنگٹن + کابل (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکا خلیج میں اپنے دو بی 52 بمبارطیارے بھیج رہا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان نے تصدیق کی کہ بی ایس 52 آپریشن کے علاقے میں پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئزن ہاورطیارہ بردار جہاز افغانستان سے فوجیوں کے انخلا میں مدد مزید پڑھیں

شام میں ایرانی آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں موجود ایران کے آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی وزارت تیل کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز شہربانیاس کے ساحل پر کھڑے ایک آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک ٹھی جس کو امدادی کارروائیوں کے بعد مزید پڑھیں

ایران افغانستان میں اپنا اثر رسوخ بڑھا رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے کہا ہے کہ ایران امریکی مفادات کونقصان کرنے کے لیے افغانستان میں اپنا اثر ورسوخ بڑھانا چاہتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے آنے والے مہینوں میں تمام غیر ملکی افواج کی افغانستان سے واپسی کے بعد وہاں پر افغان مزید پڑھیں

امریکی فوج کے انخلا کے بعد امریکی جنرل کی افغان فوج کے بارے میں تشویش

واشنگٹن (ڈیلی اردو/شِنہوا) امریکی مرکزی کمانڈ کے کمانڈر کینتھ میک کینزی نے کہا ہے کہ انہیں آئندہ مہینوں میں امریکی فوجیوں کے اس ملک سے انخلا کے بعد افغان فوج کی اہلیت کے بارے میں تشویش ہے۔ میک کینزی نے سینیٹ کی مسلح افواج بارے سماعت کے دوران کہا کہ مجھے افغان فوج کی اس مزید پڑھیں

امریکی فوج نے افغانستان سے ساز و سامان منتقل کرنا شروع کردیا

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکی افواج نے افغانستان سے اپنے انخلا کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ یکم مئی کو انخلا کے آغاز سے پہلے نہ صرف امریکی فوج نے اپنا ساز و سامان واپس بھجوانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، بلکہ ساتھ ہی مقامی ٹھیکیداروں سے اپنے معاہدے ختم کرنا شروع مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 100 سے زائد فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی فلسطینیوں پر اسرائیل کا ظلم نہ رک سکا۔ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فورسز نے نوجوانوں پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا، اندھا دھند فائرنگ سے سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ISRAEL: Footage allegedly shows security forces shooting at a مزید پڑھیں

برطانوی خفیہ ایجنسی ‘ایم آئی 5’ کی انسٹاگرام پر انٹری

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) کسی بھی ملک کی خفیہ ایجنسی کا کام عام طور پر معلومات اکٹھی کرنا اور ملک کی حفاظت کے ساتھ ساتھ معلومات کو لوگوں سے مخفی رکھنا ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی یہ سنا ہے کہ کوئی خفیہ ایجنسی معلومات کو عوام تک پہنچانے کا ارادہ رکھتی ہو؟ مزید پڑھیں