افغانستان: طالبان نے غزنی بیس پر قبضہ کرلیا، حملوں میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان ميں طالبان کے دو مختلف حملوں ميں کم از کم پندرہ سکيورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے صوبہ فرح ميں ايک چيک پوائنٹ کو نشانہ بنايا اور سات فوجی ہلاک ہو گئے۔ طالبان نے دعوی کیا ہے کہ وہ ايک فوجی اور ہتھيار ساتھ لے گئے مزید پڑھیں

کابل حکومت کو طالبان سے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، جرنیل مارک میلی

استنبول (ڈیلی اردو) امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل مارک میلی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکاکی فوج کے انخلا کے بعد افغان حکومت کو طالبان کی جانب سے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل مارک میلی نے خبر ایجنسی سے گفتگو کرتےہوئے مزید پڑھیں

ایران: سپریم لیڈر نے جواد ظریف کے سفارت کاری پر فوجی اثر و رسوخ سے متعلق بیان کو ‘سنگین غلطی’ قرار دیدیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک کے وزیر خارجہ کے سفارت کاری پر فوجی اثر و رسوخ سے متعلق متنازع بیان کو ایک ‘سنگین غلطی’ قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق صدر حسن روحانی کی کابینہ کے اہم رکن محمد جواد ظریف کے متنازع ریمارکس 3 گھنٹے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان پر جنگ بندی معاہدے کیخلاف ورزی کا الزام

نئی دہلی + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت نے پیر کو الزام لگایا ہے کہ پاکستان کے سرحدی محافظوں نے جموں و کشمیر میں بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں پر ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے جنگ بندی کے اُس دو طرفہ معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں اتحادی فوج کے اڈے پر راکٹ حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب اتحادی فوج کی ایک بیس کو ایک بار پھر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ Rockets fired at Baghdad airport base housing US troops – reportshttps://t.co/Ocs6L2FE1G — Sputnik (@SputnikInt) May 3, 2021 عراقی سکیورٹی انفارمیشن سیل کے مطابق نامعلوم افراد مزید پڑھیں

پرل ہاربر: اگلی بڑی جنگ بہت مختلف ہو گی، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/روئٹرز) امریکی وزیر دفاع نے حال ہی میں پرل ہاربر کا دورہ کیا اور وہاں امریکی دفاع کا ایک نیا تصور بیان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے خبردار کیا کہ مستقبل کے ممکنہ تنازعات کی صورت ماضی سے بالکل مختلف ہو گی۔ امریکا کی پیسیفک کمان کا صدر دفتر ریاست مزید پڑھیں

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا: جہادی سراُٹھا سکتے ہیں، ماہرین کا انتباہ

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی) یکم مئی سے نیٹو نے بشمول امریکا اپنے باقی ماندہ فوجیوں کا افغانستان سے انخلا کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس طرح نیٹو فورسز اپنی طویل تر جنگ کے خاتمے کے پہنچ گئی ہے لیکن ملک کا مستقبل ہنوز غیر یقینی نظر آ رہا ہے۔ امریکی اہلکاروں کا مزید پڑھیں

کرغزستان اور تاجکستان کے متنازع سرحدی علاقے میں شدید جھڑپیں، 31 افراد ہلاک، 150 زخمی

دوشنبہ (ڈیلی اردو) کرغزستان اور تاجکستان کے متنازع سرحدی علاقے میں جھڑپوں میں کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے۔ کرغزستان اور تاجکستان کی سرحدی آبادیوں کے درمیان زمین اور پانی کے مسائل پر آئے دن جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں تاہم غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس مرتبہ ان جھڑپوں میں دونوں ملکوں مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مصالحت کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ایران

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مفاہمت کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں مملک کے سیاسی اختلافات جلد دور ہو جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے حالیہ انٹرویو میں ایران کے مزید پڑھیں

افغانستان سے نیٹو افواج کی واپسی کا آغاز

کابل (ڈیلی اردو) طالبان کے ساتھ طے پانے والے امن معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے نیٹو افواج نے افغانستان سے انخلا کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو اتحادیوں نے رواں ماہ کے وسط میں افغانستان سے انخلا کا فیصلہ کیا تھا جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے اب غیر ملکی فوجیوں مزید پڑھیں