غیر ملکی میڈیا کا لائن آف کنٹرول کے سیکٹر چڑی کوٹ کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) غیر ملکی میڈیا کے وفد نے لائن آف کنٹرول کے چڑی کوٹ سیکٹر کا دورہ کیا اور بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے متاثرین سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا کے وفد نے بھارتی فوج کے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے غیر قانونی اقدامات کو سال پورا ہونے سے قبل یہ مزید پڑھیں

مصر کی پارلیمنٹ نے لیبیا میں ممکنہ فوجی مداخلت کی منظوری دیدی

قاہرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) مصر کی پارلیمنٹ نے صدر عبدالفتح السیسی کی جانب سے لیبیا میں ترک حمایت یافتہ فورسز کی کارروائی کی تنبیہ کے بعد ملک سے باہر فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق اس فیصلے کے بعد لیبیا میں دونوں متحارب گروپس کی مزید پڑھیں

چند افراد کی کارروائیوں کی سزا تمام فلسطینیوں کو نہیں دی جا سکتی، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی پی) اقوام متحدہ کاکہنا ہے کہ چند افراد کی کارروائیوں کی سزا تمام فلسطینیوں کو نہیں دی جا سکتی۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق امور کے خصوصی رپورٹر برائے فلسطین مائیکل لینک نے اسرائیل سے فلسطینی عوام کو ’اجتماعی طور پر سزا دینے والے‘ تمام تر عوامل اور کارروائیوں کو فی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، نوجوان شدید زخمی، بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

راولپنڈی + اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے باگسر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، مہتیکا گاﺅں کا 20 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شدید زخمی ہونے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ عہدیدار ایٹمی حملے سے متاثرہ ہیروشیما اور ناگاساکی کے دورے پر روانہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوامِ متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل اور تخفیفِ اسلحہ امور کے لئے اعلیٰ نمائندہ ناکامِتسو اِزومی جاپانی شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی 75 ویں برسی کے موقع پر ہیروشیما اور ناگاساکی میں منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ 国連の #中満泉 事務次長、原爆投下から75年の節目に、国連として #核軍縮 に取り組む決意を被爆地から世界に発信へ 国連の中満事務次長 広島・長崎の平和式典出席へ 原爆投下75年 مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ‘حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملہ’ ناکام بنانے کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو) یمن حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔ عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہےکہ اتحادی فوج نے سعودی عرب کی ڈیفنس فورس کے ساتھ مل کر سعودی عرب پر حملے کیلئے بھیجے دو بیلسٹک میزائل اور چھ بمبار ڈرون طیارے مزید پڑھیں

13 لاکھ شامی پناہ گزین اقوام متحدہ کی امداد سے محروم

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہفتے کی شام صرف ترکی کے ایک راستے سے ہی شمال مغربی شام میں امداد بھیجنے کی اجازت دی ہے۔ اس فیصلے تقریباً 13 لاکھ شامی باشندے امداد سے محروم ہو جائیں گے۔ سلامتی کونسل میں شام میں امداد کی ترسیل کے مسئلے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے 6 شہری زخمی ہوگئے

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کے واقعات میں ایک بچی اور دو خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کھوئی رٹا سیکٹر میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی مزید پڑھیں

کشمیر میں بھی بوسنیا کی طرح قتل عام کا خدشہ ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی بوسنیا کی طرح قتل عام کا خدشہ ہے۔ آج بھی سربرینکا میں قتل عام صدمے کا باعث ہے صدمہ ہے۔ عالمی برادری نے کس طرح اس قتل عام کی اجازت دی عالمی دنیا کو ایسے واقعات کا تدارک کرنا ہو مزید پڑھیں

شام میں فلسطینی پناہ گزین فاقوں کا شکار

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے ایک لرزہ خیز خبر سامنے آئی ہے۔  انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم الحسینیہ پناہ گزین کیمپ میں رہائش پذیر فلسطینی پناہ گزین فاقہ کشی کا شکار ہیں اور وہ پیٹ پالنے کے لیے اپنے مزید پڑھیں