مہاجرین کیخلاف سخت پالیسیاں: میکسیکو کے ساحل پر مردہ پائے گئے پناہ گزین باپ بیٹی کی دلخراش تصویر وائرل

میکسیکو سٹی (نیوز ڈیسک) اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیر قانونی طور پر امریکا جانے والا خاندان دریا میں ڈوب گیا، 24 سالہ باپ اور کم سن بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویر نے سب کے دل دہلا دیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق میکسیکو کے دریا مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے شہر ابھا اور جازان ائیرپورٹس پر ڈرون حملے، ہلاکتوں کا خدشہ

صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں حوثی باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ڈرونز نے سعودی عرب میں جازان اور ابھا کے ائیر پورٹس کو نشانہ بنایا ہے۔ بدھ کی رات کو یمن میں حوثی باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ڈرونز نے سعودی عرب میں جازان اور ابھا کے ہوائی اڈوں مزید پڑھیں

پومپیو کا دورہ سعودی عرب و ابوظہبی، ایرانی خطرات سے نمٹنے کیلئے بات چیت

ریاض + ابوظہبی (نیوز ڈیسک) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ابوظبی میں ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے خلیج میں سلامتی کی صورت حال اور ایران کے خطرے سے نمٹنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں امریکی مشن نے قبل ازیں ایک ٹویٹ میں یہ مزید پڑھیں

سپریم لیڈر پر پابندی: امریکا نے سفارت کاری کے تمام راستے بند کر دیئے ہیں، عباس موسوی

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا ہے کہ ایران اور واشنگٹن کے درمیان سفارت کاری کا راستہ مستقل طور پر بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ڈرون مار گرانے کے بعد حالات سنگین ہوتے جارہے ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ سید عباس موسوی نے جوابی مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں مسترد: ڈونلڈ ٹرمپ کا دماغی توازن خراب ہے، ایرانی صدر

تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر نئی پابندیوں کو مسترد کردیا۔ ایرانی صدر نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا دماغی توازن خراب ہے، امریکی صدر کی ایرانی سپریم لیڈر پر پابندیاں مضحکہ خیز ہیں، ہم امریکا کو مداخلت کی مزید پڑھیں

ایران میں عدم استحکام پاکستان کی سلامتی کیلئے تباہ کن ہوگا: شاہ محمود قریشی

برسلز (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران میں عدم استحکام پاکستان کیلئے تباہ کن ہوگا، ایران امریکہ صورتحال عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے امریکہ اور طالبان کے مذاکرات میں سہولت کاری کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ مزید پڑھیں

امریکا کے مزید ڈرون اور جاسوس طیارے مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: ایڈمرل حسین خانزادی

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے دوبارہ ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تو ہم دوبارہ اس کے ڈرون اور جاسوس طیارے کو مار گرائیں گے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق سربراہ ایرانی بحریہ ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے خبردار کیا کہ ضرورت پڑنے مزید پڑھیں

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا: امریکی صدر

نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں ایران  کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا اور کسی قسم کی پیشگی شرط نہ ہونے کی صورت میں مذاکرات کے لئے تیار ہوں۔ امریکہ کے این بی سی ٹیلی ویژن چینل کے لئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ ” میں مزید پڑھیں

خلیج میں اسٹریٹجک اتحادیوں کا تحفظ یقینی بنائینگے: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ خلیج میں اپنے اسٹریٹجک اتحادیوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ مائیک پومپیو نے کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایران کو کسی شرط کے بغیرایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش بھی کر دی، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

سعودی عرب: ابہا ائیرپورٹ پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

ریاض (ڈیلی اردو) حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ سات زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حملہ گذشتہ رات ابھا ایئرپورٹ کی کار پارکنگ میں کیا گیا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں