اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ کے بڑے ہسپتال کو خالی کرنے کا حکم

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے سوشل میڈیا پر جارے ایک بیان میں جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع رفح کے واحد ہسپتال کو خالی کرنے کے لیے کہا ہے۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقے کے شمال میں رہنے والے تمام رہائشیوں کو اپنا گھر بار چھوڑ کر جنوب کی طرف جانے کا مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کی مشکلات کی ذمہ داری حماس پر عائد ہوتی ہے، برطانوی وزیر خارجہ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی سے آج صبح پوچھا گیا کہ کیا برطانیہ اسرائیلی حکومت کو ’گرین سگنل‘ دے رہا ہے؟ اس سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ ’فلسطینی عوام کے مصائب کا ذمہ دار حماس ہے۔‘ Israel are trying to get civilians out of danger. Hamas مزید پڑھیں

ناگورنو کاراباخ پر آذربائیجان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

باکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) تین دہائیوں تک آرمینیا کے علیحدگی پسندوں کے زیرِ انتظام رہنے والے اس علاقے پر اب آذربائیجان کا جھنڈا بلند کیا گیا ہے۔ ملکی صدر نے اس عرصے میں پہلی بار اس علاقے کا دورہ کیا ہے۔ #UPDATE President Ilham Aliyev raised Azerbaijan's flag in Nagorno-Karabakh's main city مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی زمینی حملے سے مشرق وسطیٰ میں تنازعات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

شمالی غزہ میں فلسطینی قافلے پر فضائی حملے میں بچوں سمیت 70 افراد ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) جمعے کی شام پہلی مرتبہ جنوبی غزہ کی جانب جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں۔ تاہم کچھ ہی دیر بعد جائے وقوعہ پر قتل عام کی ویڈیوز منظر عام پر آئیں۔ بی بی سی نے تصدیق کی ہے کہ یہ حملہ صلاح الدین اسٹریٹ مزید پڑھیں

’اسرائیلی شہری اور فوجی سب ہمارے دشمن ہیں‘، حماس سربراہ خالد مشعل

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کے ایک سابق رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ ’عسکریت پسندوں نے گزشتہ ہفتے جو کچھ کیا وہ ’اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے کی کوشش‘ تھی اور انھیں ان پر ’فخر‘ ہے۔ حماس کے خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی کے ہیبرترک ٹی وی سے بات مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے خلاف مشرق وسطیٰ میں لاکھوں مسلمانوں کا احتجاج

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی /وی او اے) جمعے کے روز پورے مشرق وسطیٰ میں لاکھوں مسلمانوں نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے اور اس چیز کو اجاگر کیا کہ اب جب اسرائیل غزہ کی ساحلی پٹی پر کسی ممکنہ حملے کی تیاری کررہا ہے، اس کے نتیجے مزید پڑھیں

لاپتہ اسرائیلیوں کی غزہ سے لاشیں برآمد

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران حماس کی طرف طرف سے یرغمال بنائے جانے والے چند اسرائیلیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ہارٹز اور یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی کی دفاعی افواج کو غزہ میں کچھ اسرائیلیوں کو لاشیں ملی ہیں جن کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا لبنان سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج نے لبنان سے اسرائیلی علاقے میں داخل ہونے والے عسکریت پسندوں کو مارنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے ’کئی دہشت گردوں‘ کو اس وقت ہلاک کردیا ہے جب وہ اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز کے (IDF) مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ شروع، حماس کا اہم کمانڈر ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/بی بی سی) اسرائیلی فوج نے غزہ کے اندر علاقائی سطح پر حملے شروع کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ حملے غزہ کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور اس کے بنیادی ڈھانچے کے خطرے کو مزید پڑھیں