امریکا نے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کر دیا

غزہ (ڈیلی اردو) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق تھاڈ میزائل سسٹم ایران سے خطرے کی وجہ سے تعینات کیا گیا ہے، تھاڈ میزائل سسٹم مشرق وسطیٰ میں مختصر اور درمیانے درجے کے بیلسٹک مزید پڑھیں

اسرائیل کی شام اور لبنان کی سرحد پر کارروائیاں، جنگ پھیلنے کے خدشات میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے غزہ، شام اور لبنان کے ساتھ سرحد پر حملے کیے ہیں جس سے خدشات بڑھ رہے ہیں کہ اسرائیل اور حماس تنازع مشرقِ وسطیٰ کی وسیع جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ حماس نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 55 مزید پڑھیں

پاکستان: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے گورنر ہاؤس کے باہر شمعین روشن کی گئیں، تقریب میں علمائے کرام، سول سوسائٹی، فنکاروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ گورنر سندھ نے اسرائیل کے خلاف جہاد، امدادی سامان مصر لے کر جانے اور آواز بلند کرنے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ کامران مزید پڑھیں

غزہ ہسپتال پر میزائل حملے کی غلط رپورٹنگ سے خطے میں اثرات مرتب ہوئے، برطانوی وزیراعظم

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کا اندازہ ہے کہ غزہ کے الاہلی اسپتال (اہل عرب ہسپتال) میں دھماکا میزائل کی وجہ سے ہوا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کہا کہ میزائل غزہ سے اسرائیل کی طرف فائر کیا گیا تھا۔ برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: امریکہ کی اپنے سفارتکاروں کو عراق چھوڑ دینے کی ہدایت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے سفارتی اہلکاروں کو فوری طور پر عراق چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے اور امریکی شہریوں کو اس ملک کا سفر نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ اسرائیل حماس جنگ کے سبب علاقائی کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کے ہسپتال پر حملہ نہیں کیا، کینیڈا

خکک (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ 17 اکتوبر کو غزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ نہیں تھا۔ We are deeply saddened by the loss of life caused by the explosion at Al Ahli Arab hospital in Gaza on Oct. 17. مزید پڑھیں

اسرائیل کے دمشق اور حلب ایئر پورٹ پر میزائل حملے

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز) شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شام پر بھی فضائی حملے کیے ہیں، میزائل حملوں میں اسرائیلی فورسز نے شام کے دو اہم ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دمشق اور حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر حملہ کیا گیا، دمشق کے ہوائی مزید پڑھیں

اگر حزب اللہ جنگ کا حصہ بنی تو یہ اس کی بڑی غلطی ہو گی: اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے لبنان کی سب سے طاقتور فوجی طاقت حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف ایک اور جنگ چھیڑنے سے باز رہے۔ لبنان کی سرحد کے قریب اسرائیلی شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر حزب مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: ویسٹ بینک میں جنین کی مسجد پر فضائی حملہ

تل ابیب + غزہ (ڈیلی ڈیلی/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے کے شہر جنین میں فلسطینی دہشت گرد تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی کے ’’دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے والوں‘‘ کو نشانہ بنانے کے لیے ایک مسجد پر فضائی حملہ کیا ہے۔ یروشلم سے مزید پڑھیں

قاہرہ امن سمٹ: اقوام متحدہ کا فوری فائر بندی کا مطالبہ

قاہرہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کوششوں کے لیے قاہرہ میں ہفتہ اکیس اکتوبر کو ایک بین الاقوامی امن سمٹ کا اہتمام کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا۔ 'We won’t leave, we مزید پڑھیں