غزہ پر اب تک 6000 بم گرائے گئے ہیں، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے ترجمان کے مطابق سنیچر کے روز لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے غزہ پر تقریباً 6000 بم گرائے جا چکے ہیں۔ ڈینیئل ہیگری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو جس میں ایک عمارت کو دھوئیں سے گھرا ہوا مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں غیر ملکیوں سمیت 13 یرغمالی مارے گئے: حماس کا دعویٰ

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کے مسلح ونگ نے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کی پٹی میں قید کم از کم 13 اسرائیلی اور غیر ملکی یرغمالی ہلاک ہوگئے ہیں۔ عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے پانچ مقامات مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف جنگ میں حماس کا ساتھ دینے کیلئے ’مکمل طور پر تیار ہیں‘، حزب اللہ

بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ہمسایہ ملک لبنان کا دورہ کیا ہے اور حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری جنگی جرائم بلاشبہ اجتماعی ردعمل کا باعث بنیں گے۔ بی بی سی کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا غزہ کے شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر جنوبی حصے میں منتقل ہونے کا حکم

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیلی فوج نے غزہ کے تمام شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر جنوبی حصے میں منتقل ہونے کا حکم دیا ہے۔ IDF announcement sent to civilians of Gaza City: The IDF calls for the evacuation of all civilians of Gaza City from their homes southwards for their own safety مزید پڑھیں

غزہ کے باشندے اپنی سرزمین پر ہی رہیں، مصری صدر السیسی

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) قاہرہ حکومت نے غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں سے متاثرہ فلسطینیوں کو محفوظ راستہ دینے کی اجازت دیے جانے کے مطالبات کی مخالفت کی ہے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے ملک کی قومی سلامتی کو ’’بنیادی ذمہ داری‘‘ قرار دیا ہے۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) عالمی انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے اسرائیل پر غزہ کی پٹی اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ BREAKING: Israel has used white phosphorus in military operations in Gaza and Lebanon, putting civilians at risk of مزید پڑھیں

حماس اسرائیل لڑائی: فلسطین کی صورتحال پر سعودی عرب کی ترکی اور ایران سے بات چیت

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹڑز/ایس پی اے/ڈی پی اے) سعودی عرب، ترکی اور ایران کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت میں ‘فلسطین کے خلاف جنگی جرائم کے خاتمے کی ضرورت’ پر زور دیا گیا۔ ایران سعودی تعلقات کی بحالی کے بعد محمد بن سلمان اور ابراہیم رئیسی کے درمیان یہ پہلی بات چیت ہے۔ حماس اور اسرائیل مزید پڑھیں

’امریکہ اسرائیل کی مدد کیلئے ہمیشہ تیار رہے گا،‘ وزیر خارجہ انٹونی بلنکن

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل کے دورہ پر ہیں جہاں انھوں نے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس کی ہے۔ Prime Minister Benjamin Netanyahu and US Secretary of State Antony Blinken are currently holding an additional expanded meeting – with the participation of Defense مزید پڑھیں

اسرائیل میں جنگی کابینہ کی تشکیل: حماس کو کچلنے کا عزم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے سیاسی حریف کے ساتھ مل کر زمانۂ جنگ کی کابینہ تشکیل دے دی ہے جو حماس کے جنگجوؤں کی جانب سے اسرائیل پر حملے کا انتقام لینے کے لیے ہونے والی لڑائی کی نگرانی کرے گی۔ وزیرِ اعظم نیتن مزید پڑھیں

عراق: دنیا غزہ میں جاری سفاکیت کو روکے، آیت اللہ علی سیستانی

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) عراق کے اعلیٰ ترین شیعہ عالم آیت اللہ علی سیستانی نے دنیا بھر سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں جاری، بقول ان کے ’خوف ناک سفاکیت‘ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور فلسطینی عوام کو مزید نقصان پہچانے کے اسرائیلی منصوبوں کو روکیں۔ بدھ کو جاری ہونے مزید پڑھیں