حماس حملہ: جرمنی کی اسرائیل کو جاسوسی ڈرون کی پیشکش

برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) جرمن وزارت دفاع نے اسرائیل کے استعمال کے لیے اپنے دو اسرائیلی ساختہ ہیرون جاسوس ڈرون فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس نے کہا کہ اسرائیل نے اس کی درخواست کی تھی، جس کا وہ جواب دے رہا ہے۔ جرمنی کے پاس اس وقت پانچ جاسوس مزید پڑھیں

اسرائیل کا دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر حملہ

تل ابیب + دمشق (ڈیلی اردو/بی بی سی/سانا) شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے دارالحکومت دمشق اور حلب دو اہم شہروں کے ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے سانا نے خبر دی ہے کہ ’میزائل حملے‘ کی وجہ سے ہوائی اڈوں کے رن وے کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

اسرائیل پر حماس کے حملے کا ماسٹر مائنڈ کون ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے ) اسرائیل، فلسطینی عسکری تنظیم حماس کی جانب سے گزشتہ ہفتے کیے گئے حملے کو اپنا ‘نائن الیون’ قرار دے رہا ہے جب کہ اس کارروائی کے ماسٹر مائنڈ اور فلسطینی عسکری لیڈر محمد ضیف نے اسے ’طوفان الاقصیٰ‘ کا نام دیا ہے۔ محمد ضیف اسرائیل کو مطلوب ترین شخص مزید پڑھیں

کیبتز حملے میں بچوں کے سر قلم کیے گئے، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) جوناتھن کونریکس کا کہنا ہے کہ حماس کے عسکریت پسندوں نے اپنے حملوں کے دوران بچوں کے سر قلم کیے تھے۔ کونریکس کا کہنا ہے کہ کیبتز بیری میں قتل عام کے بعد کا دورہ کرنے والے ایک اہلکار نے بچوں کی لاشیں دیکھی تھیں اور اس بات کی مزید پڑھیں

یہودی بستی کفار عزہ جہاں حماس کے عسکریت پسندوں نے خاندانوں کو گھروں میں ہلاک کیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہودی بستی کفار عزہ اس جنگ کے پہلے چند روز کے بارے میں صورتحال جاننے کے لیے ایک بہترین جگہ ہے اور جو آئندہ ہونے والا ہے شاید اس کی ایک جھلک بھی۔ غزہ کے ساتھ اسرائیلی سرحد پر موجود ایک کیبوتز میں منگل کی صبح تک لڑائی جاری مزید پڑھیں

شام نے بھی اسرائیل پر حملے شروع کردیے

دمشق + صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے خلاف حملوں میں فلسطین اور لبنان کے بعد شام بھی شریک ہوگیا۔ لبنان کی حزب اللہ نے بم حملے میں اسرائیلی فوج کی گاڑی تباہ کردی جب کہ حماس کی جانب سے بھی اسرائیل پر راکٹ باری اور فائرنگ کی گئی۔ 5 روز سے جاری آپریشن القدس فلڈ مزید پڑھیں

اسرائیل، حماس لڑائی: پاکستان کا ‘محتاط ردِعمل’ کیا ظاہر کرتا ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد جہاں ماہرین عالمی منظرنامے پر تبدیلیوں کا امکان ظاہر کر رہے ہیں تو وہیں بعض ماہرین کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کو قریب لانے کی کوششوں کو بھی دھچکہ لگا ہے۔ ایسے میں بعض مبصرین پاکستان کے محتاط ردِعمل پر بھی بات مزید پڑھیں

حماس نے حملہ کر کے عرب اسرائیلی ایجنڈا ہی بدل دیا؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے اسرائیل پر تازہ حملوں کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کے سیاسی منظر نامے کا رنگ یکسر بدل سکتا ہے۔ کئی ناقدین اس صورت حال کو علاقائی سطح پر ایک نئی سیاست کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے لڑائی میں چھ صحافی ہلاک، متعدد زخمی، کئی لاپتا

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی غزہ پر فضائی کارروائی کے دوران ہر چند کہ عسکری تنظیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس دوران میڈیا بھی دو طرفہ جھڑپوں میں نشانہ بن رہا ہے۔ اس لڑائی کے دوران غزہ میں متعدد مزید پڑھیں

اسرائیلی شہریوں پر حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی ہے، امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ دفاع کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے اسرائیل کے لیے مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں پر حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی سے کم نہیں ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئیر عہدے دار کا یہ بیان اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں