اسرائیل فلسطین جنگ پر مسلم عالمی رہنماؤں کا ردعمل

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) ایران اور عراق نے اسرائیل فلسطین جنگ پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف بیشتر مسلم عالمی رہنماوں نے فریقین سے صبرو تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مزید پڑھیں

غزہ میں ایک لاکھ 23 ہزار سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چُکے ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ’غزہ میں ایک لاکھ 23 ہزار 538 افراد حماس اور اسرائیل کے درمیان شروع ہونے والی اس حالیہ جنگ کی وجہ سے بے گھر ہوئے ہیں، کیونکہ انھیں خطرے ہے کہ ان کے گھروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔‘ انسانی حقوق پر مزید پڑھیں

ترکی کا شام میں کرد عسکریت پسندوں پر حملے، 58 جنگجو ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز) ترک فوج نے شام میں کرد جنگجوؤں کے علاقے پر حملے کیے جس میں 58 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ Turkey says it killed 58 Kurdish militants in northern Syria https://t.co/89H0v69yB6 pic.twitter.com/MaK9Tzle4j — Reuters World (@ReutersWorld) October 7, 2023 برطانیہ میں قائم ’’سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ کے مطابق ترکیہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے حماس کے ٹھکانوں پر بڑے پیمانے پر حملوں آغاز

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی میں اب اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے مراکز پر ’وسیع اور بڑے پیمانے پر حملوں کا آغاز کیا ہے۔‘ اسرائیلی ڈیفنس فورس اور اسرائیلی فضائیہ دونوں نے سوشل مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے امریکی جنگی جہاز کی تعیناتی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کو اسرائیل کے قریب لے جانے کا اعلان کیا ہے اور خطے میں مزید جنگی طیارے بھی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے تل ابیب کے لیے واشنگٹن کی مزید پڑھیں

بھارت: صوبہ ’سندھ کو پاکستان سے واپس لے لینا چاہیے،‘ وزیر اعلیٰ اتر پردیش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ بھارت کو چاہیے وہ خطہ سندھ کو پاکستان سے واپس چھین لے۔ اس سے قبل بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی بات بھی کی تھی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس نے 9 امریکی شہریوں کی اسرائیل میں ہلاکت کی تصدیق کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکومت نے اسرائیل میں اپنے نو شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم متاثرین اور تمام متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔‘ بیان میں مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ کرنے والی عسکری تنظیم حماس کیسے قائم ہوئی؟

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) غزہ کی پٹی سے فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے اسرائیل پر کیے گئے اچانک حملے کو دہائیوں سے جاری اس تنازعے میں اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیل اور فلسطینی کے تنازعے میں اسرائیلی فورسز اور حماس کئی بار آمنے سامنے آچکے ہیں اور کئی مرتبہ ہفتوں پر مزید پڑھیں

حماس حملہ: ’’کوئی مغالطے میں نہ رہے، امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔‘‘ صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے فلسطینی عسکری گروہ حماس کی جانب اسرائیل پر حملوں کی مذمت کے ساتھ ساتھ اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں اسرائیل کو اپنے عوام کے دفاع کے لیے درکار مدد بھی فراہم کی جائے گی۔ US President Joe Biden offered Israel 'all appropriate مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس میں لڑائی، سیکیورٹی کونسل کا بند کمرہ اجلاس طلب

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے حماس اور اسرائیل کے درمیان ہفتے سے جاری لڑائی سے پیدا ہونے والی صورتِ حال پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کیاہے جب کہ فلسطینی اتھارٹی نے عرب لیگ کا اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ پندرہ رکنی سیکیورٹی کونسل، جس مزید پڑھیں