مقبوضہ کریمیا میں روسی فوجی تنصیابات پر یوکرینی حملے

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) یوکرینی فورسز نے روس کے زیر قبضہ کریمیا میں ایک نیا حملہ کیا ہے۔ ادھر روسی وزیر خارجہ نے الزام عائد کر دیا ہے کہ مغربی ممالک دراصل یوکرین کو اپنا تعاون پیش کرتے ہوئے ماسکو حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ یوکرینی فورسز نے کریمیا میں سواستوپول کے مزید پڑھیں

چینی صدر کی اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد سے ’تاریخی ملات‘

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) چین کے صدر شی جن پنگ نے شام کے رہنما بشار الاسد کے ساتھ ایک ’غیر معمولی ملاقات‘ کی ہے۔ انہوں نے مغرب سے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ تباہ حال اس ملک کی تعمیر نو میں مدد کی پیش کش بھی مزید پڑھیں

رمزی الشبہ: نائن الیون حملوں کے ملزم نفسیاتی مسائل کے باعث مقدمے کا سامنا کرنے کیلئے’ان فٹ‘ قرار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) جزیرہ گوانتانامو بے میں قائم فوجی عدالت کے ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکہ پر گیارہ ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کے جرم میں مقدمے کا سامنا کرنے والے پانچ ملزمان میں شامل رمزی الشبہ کی حالت ایسی نہیں کہ ان کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکے۔ مزید پڑھیں

شامی خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے صدر اسد کا پہلا دورہ چین

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) شامی صدر بشار الاسد نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے جمعے کے روز ملاقات کی۔ چین اسد حکومت سے طویل عرصے سے سفارتی تعاون کر رہا ہے اور جنگ سے تباہ حال شام کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ چینی صدر شی مزید پڑھیں

اسرائیل کی شامی اہداف پر ٹینکوں سے گولہ باری

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے ٹینکوں سے جمعرات کو مقبوضہ گولان کی چوٹیوں سے شامی اہداف پر فائرنگ کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے اس حملے میں شامی فوج کے زیراستعمال ’دو عارضی ڈھانچوں‘ کو نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ دونوں ڈھانچے دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

طالبان حکام کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کو ‘یقین دہانیاں’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفد اور افغانستان میں طالبان حکام کے درمیان ملاقات میں پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سفارتی ذرائع نے جمعے کو وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ افغانستان کے طالبان حکام نے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے عسکریت پسندوں مزید پڑھیں

آذربائیجان کا نگورنو کاراباخ پر مکمل کنٹرول

باکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) یہ مذاکرات آذربائیجان کے اس بیان کے بعد ہو رہے ہیں کہ اس نے نگورنو کاراباخ پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی اس تنازعے پر بات چیت کے لیے منعقد کیا جائے گا۔ آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

پولینڈ یوکرین کو مزید اسلحہ فراہم نہیں کرے گا

وارسا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ایل یو ایس اے/ڈی پی اے) پولینڈ کا کہنا ہے کہ وہ کییف کے ساتھ اناج کی درآمد پر پابندی کے تنازع کے باعث یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کر رہا ہے۔ پولینڈ کے وزیر اعظم ماٹیوس موراویزکی نے بدھ کے روز کہا کہ ان کا ملک اب یوکرین کو مزید پڑھیں

ایران جوہری طاقت بنا تو ہم بھی بنیں گے، سعودی ولی عہد

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹڑز/اے پی/اے ایف پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔ ادھر ایران نے سعودی عرب پر فلسطینیوں کے ساتھ غداری کا الزام عائد کیا ہے۔ سعودی عرب مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم کاکڑ

نیو یارک (ڈیلی اردو) پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں۔ براہِ راست: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ تھنک مزید پڑھیں