غزہ کے قریب اسرائیلی فورسز اور حماس کے درمیان جھڑپیں، 600 اسرائیلی شہری اور 413 سطینی ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ سنیچر سے اب تک حماس کے حملے میں 600 سے زیادہ اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ 2000 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ 100 سے زیادہ اسرائیلی شہریوں کو یرغمال بنایا گیا ہے۔ دوسری طرف غزہ میں مزید پڑھیں

کیا سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نظریہ اب بھی زندہ ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے خالصتان تحریک ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ سکھ تنظیموں کا کہنا ہے کہ سکھوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی بجائے مکمل سمجھ بوجھ اور ہمدردی کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ کینیڈا کی سرزمین پر ایک سکھ علیحدگی مزید پڑھیں

حماس کے حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 232 فلسطینی ہلاک، 2000 سے زائد زخمی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ داغے جانے اور زمینی حملوں کے بعد کم از کم 150 اسرائیلی ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جوابی مزید پڑھیں

کوسوو اور سربیا کا یورپی یونین سے الحاق خطرے میں ہے، جرمنی

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مغربی بلقان کے ان پڑوسی ممالک کے تعلقات میں بہتری ناگزیر ہے۔ بلغراد اور پرسٹینا کی حکومتوں کے مابین گزشتہ ماہ پیدا ہونے والی کشیدگی اب بھی برقرار ہے۔ جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بوک نے خبردار کیا مزید پڑھیں

حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں پر عالمی ردعمل

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مغربی ممالک نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ فلسطینی علاقے غزہ پٹی سے مزید پڑھیں

یوکرینی خواتین فوجیوں کی طرف سے امتیازی سلوک کی شکایت

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اس وقت یوکرینی فوج میں 42,000 خواتین خدمات انجام دے رہی ہیں، جن میں سے تقریباً 5000 محاذ پر ہیں۔ 2018 سے خواتین باضابطہ طور پر فوج میں خدمات انجام دے رہی ہیں لیکن امتیازی سلوک اب بھی ایک مسئلہ ہے۔ لیسیا گانزا نے 24 فروری 2022ء کو یوکرین کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی ترسیل شروع کردی

کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی منتقلی شروع کردی ہے، جس سے پیوٹن کی افواج کو مزید تقویت ملی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے امریکہ کے نشریاتی ادارے نے نام کو پوشیدہ رکھتے ہوئے ایک امریکی بااثر شخصیت کا حوالہ دیتے ہوئے جاری خبر میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا نے روس کے دو سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) روس کی جانب سے سفارت کار کو ملک سے نکالنے کے ردعمل میں امریکا نے بھی دو روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکی سفارت کاروں کو حراساں کرنے کے روسی اقدامات کو قطعی طور پر قبول نہیں مزید پڑھیں

حماس کے حملے میں 100 اسرائیلی ہلاک، 900 سے زائد زخمی

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/رائٹرز) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے ہفتے کو اسرائیل پر حملہ کر دیا ہے جس میں متعدد اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے فوج کو بھرپور جوابی کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے حماس کے مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوج نے ترکیہ کا ڈرون مار گرایا، پینٹاگان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے شام میں اپنے فوجیوں کے قریب فضا میں پرواز کرنے والے ترکیہ کے ڈرون کو مار گرایا ہے۔ تاہم ترکیہ نے ڈرون سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ کے ڈرون کو مار گرانے کا واقعہ مزید پڑھیں