امریکا، ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، ایرانی صدر کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے امریکا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکا سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایرانی صدر ابراہیم مزید پڑھیں

یمن میں جنگ بندی کیلئے جاری مذاکرت میں اہم پیشرفت

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی سعودی حکام کے ساتھ کئی روز سے بات چیت کر رہے تھے تاکہ جنگ بندی کا ایک معاہدہ ہو سکے۔ حوثی وفد نے صنعا واپسی کے بعد کہا کہ بعض امور پر پش رفت ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے حوثی میڈیا کے مزید پڑھیں

نیو یارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترکیہ صدر اور اسرائیلی وزیرِ اعظم کی ملاقات

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے درمیان سائیڈ لائن ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں سی ٹی ڈی اور عسکریت پسند تنظیم کے درمیان جھڑپ، مبینہ خودکش حملہ آور زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں عسکری تنظیم اور سی ٹی ڈی کے درمیان ایک جھڑپ میں ایک شدت پسند زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بروز منگل کو زیڑان روڈ اپر کرم کے مقام پیش آیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق عسکری مزید پڑھیں

آذربائیجان کی آرمینیا کے علاقے نگورنو کاراباخ میں فوجی کارروائی

باکو (رائٹرز) اس علاقے میں آذر بائیجان اور آرمینیا کے مابین 2020 ء میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکی تھی۔ فریقین ایک دوسرے پر امن کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کرتے آئے ہیں۔ آذربائیجان نے منگل کے روز کہا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے طنگورنو مزید پڑھیں

پاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فراہم نہیں کیے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستان کے دفتر خارجہ نے ان رپورٹوں کو ‘من گھڑت’ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے لیے اسلام آباد نے یوکرین کو ہتھیار فروخت کیے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے ان دعوؤں کی مزید پڑھیں

ایران نے پانچ امریکی قیدیوں کو قطر کے حوالے کردیا

دوحہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پانچ امریکیوں میں سے تین کو دس سال کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔ امریکی حکام نے دیگر دو افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ بائیڈن کے لیے سیاسی مشکلات کا سبب بن سکتا ہے۔ ایران میں برسوں سے زیر حراست پانچ امریکی مزید پڑھیں

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا ایران کے جوہری پروگرام پر پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) دنیا کی تین بڑی طاقتوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائلوں کی تیاری سے متعلق اس ملک پر عائد پابندیوں کو برقرار رکھیں گے۔ تہران اور امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کے درمیان ایک جوہری معاہدے میں دیے گئے نظام مزید پڑھیں

شام میں لاپتہ قیدیوں کی تلاش جس کیلئے انٹیلیجنس اہلکار مڈل مین بن کر رشوت لیتے ہیں

شام (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری خانہ جنگی کے دوران شام کے جیلوں میں ہزاروں افراد ’غائب‘ ہو چکے ہیں۔ ان کے خاندانوں کو مایوس کن صورتحال میں چھوڑ دیا گیا ہے، وہ اپنے پیاروں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے لیے لوگوں، حکومت اور سیکورٹی اہلکاروں کو مزید پڑھیں

طورخم سرحد 9 روز بعد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے کھول دی گئی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور افغانستان کے درمیان مصروف ترین سرحد طورخم کو نو روز کی بندش کے بعد ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے مطابق پاکستانی حکام نے جمعے کی صبح لگ بھگ آٹھ بجے طورخم سرحد کو کھولا تو سینکڑوں مسافر مزید پڑھیں