یمن:حوثی باغیوں کا حملہ، 10 یمنی فوجی ہلاک، 12 زخمی

صنعا(ڈیلی اردو)یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 10 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے حملے میں 12 یمنی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حوثی باغیوں نے صوبے لحج اور البیضا کے سرحدی علاقے میں حملہ کیا۔

یوگینی پریگوزین: روسی میزائل نے ممکنہ طور پر ویگنر گروپ کے سربراہ کا طیارہ مار گرایا، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) روس میں طیارہ حادثے میں نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ کی ہلاکت پر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خیال ہے کہ روس کے اندر سے میزائل نے ممکنہ طور پر یوگینی پریگوزین کا طیارہ مار گرایا۔ واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں امریکی حکام نے کہا کہ ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

وہ سات روسی جنہیں صدر پوٹن کی مخالفت کی قیمت ادا کرنی پڑی

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) روسی صدر ولادیمیر پوٹن یا ان کے مفادات کی مخالفت کرنے والے یا تو پراسرار حالات میں مر گئے یا موت کے قریب پہنچ گئے۔ نجی فوج واگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن بھی ان دس افراد میں شامل تھے جو ایک نجی طیارہ حادثے میں بدھ کے روز ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

روس نے ’بغاوت‘ کرنیوالے یوگینی پریگوژن کا طیارہ مار گرایا، ویگنر گروپ کے سربراہ سمیت 10 افراد ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن کا نام بھی اس طیارے کے مسافروں میں شامل تھا۔ ویگنر وہی گروپ ہے مزید پڑھیں

ایل او سی پر عام شہری کی ہلاکت پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/رائٹڑز/نیوز ایجنسیاں) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے ہونے والی فائرنگ میں اپنے ایک عام شہری کی ہلاکت پر احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد نے نکیال سیکٹر میں بھارت کی فائرنگ کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے 22 اگست منگل مزید پڑھیں

طالبان کے دو سالہ اقتدار میں 200 سے زائد افغان فوجیوں کو مارا گیا، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک سابق افغان حکومتی اور سکیورٹی فورسز کے دو سو سے زائد اہلکاروں کا ماورائے عدالت قتل کیا جا چکا ہے۔ منگل بائیس اگست کو اقوام متحدہ کی جاری کردہ ایک مزید پڑھیں

ایف سولہ طیارے دفاع کو مزید مضبوط بنائیں گے، یوکرینی صدر زیلنسکی

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) وکرینی پائلٹوں نے ایف سولہ جنگی طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔ ادھر یوکرینی صدر اپنے دورہ یورپ کے دوران روس کے خلاف جنگ میں زیادہ عسکری مدد حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ یوکرینی وزیر دفاع اولکسی ریزنیکوف نے تصدیق کر دی ہے کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر شکیل آفریدی کا کیس فاٹا ٹربیونل کو واپس منتقل

اسلام آباد + پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے فاٹا ٹریبونل کو دوبارہ بحال کر دیا اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ کی جانب سے باقاعدہ ایک اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیہ کے بعد پشاور ہائیکورٹ نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں مبینہ مزید پڑھیں

ویتنام جنگ: ایک جنگجو پادری جو 17 سال تک جنگل میں بھٹکتا رہا اور دنیا اس سے بے خبر رہی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) آج امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں 75 سالہ پادری وائی ہن نائی اپنے چرچ کے آرامدہ ماحول میں انجیل کی تبلیغ کر رہے ہیں۔ لیکن ان کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ اپنی نوجوانی میں تقریباً دو دہائیوں تک جنگل میں بھٹکتے رہے اور ویت مزید پڑھیں

ہالینڈ اور ڈنمارک کا یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان

ایمسٹر ڈیم (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ہالینڈ اور ڈنمارک نے امریکا کی جانب سے منظوری کے بعد یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایمسٹر ڈیم سے خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈنمارک اور ہالینڈ، یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے فراہم کریں گے۔ ڈچ وزیراعظم مارک روٹ نے یوکرینی صدر زیلنسکی کے مزید پڑھیں