لاہور میں ڈی آئی جی پولیس شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں واقع گھرمیں رات گئے مردہ پائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں محرم الحرام کے دوران فوج تعینات، ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی اور کراچی میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں خواتین کے ورلڈ کپ کے موقع پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

آکلینڈ (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) خواتین کے فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے محض چند گھنٹے قبل آکلینڈ میں ایک بندوق بردار نے دو افراد کو ہلاک اور چھ دیگر کو زخمی کر دیا۔ وزیر اعظم کرس ہپکنز کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے میچز منصوبے کے مطابق جاری رہیں مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں مشتعل افراد کا سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا، عمارت کو آگ لگا دی

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز/ٹی ٹی/وی او اے) عراق میں سینکڑوں مظاہرین نے جمعرات کی صبح سویڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول کر عمارت کو آگ لگا دی۔سویڈن کی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ بغداد میں اس کے سفارت خانے کا عملہ “محفوظ ہے۔” #UPDATE Iraq warned on Thursday that it would sever diplomatic ties with مزید پڑھیں

بھارت میں مذہبی امتیاز خوف ناک سطح پر پہنچ گیا ہے، یو ایس سی آئی آر ایف رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت میں مذہبی امتیاز ‘خوف ناک’ سطح پر پہنچ گیا ہے اور ایسے میں کچھ ماہرین نے خبردار کیا ہے بھارت کو اپنا راستہ بدلنا ہوگا بصورتِ دیگر اسے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مزید پڑھیں

سائفر معاملہ: وفاقی حکومت کا عمران خان کیخلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ امریکی سائفر سے متعلق ہونے والی تحقیقات اور سابق بیورو کریٹ اعظم خان کے بیان کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا تاہم مزید پڑھیں

امریکی شہری سرحد عبور کر کے شمالی کوریا میں داخل،

سیئول + واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کی کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکا کا ایک شہری شمالی کوریا کی انتہائی سیکیورٹی سے لیس سرحد کے دورے کے دوران شمالی کوریا میں داخل ہوا اور خیال کیا جاتا ہے کہ اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی مزید پڑھیں

مہسا امینی کی ہلاکت: ایران کی اخلاقی پولیس نے کارروائیاں پھر شروع کردی

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد ایران میں بہت سی خواتین نے سر ڈھانپنا چھوڑ دیا ہے۔ لیکن حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی اخلاقی پولیس نے اب اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔ ایرانی پولیس نے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

بھارتی حکام نے ریاست مہاراشٹر میں 800 سال پرانی مسجد کو بند کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں ایک کلیکٹر نے ریاست مہاراشٹرا کے علاقے جلگاؤں میں واقع مسلمانوں کی 800 سال پرانی مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ Namaz banned at 800-year-old #mosque. Jumma Masjid in Jalgaon’s Erandol is a property registered under the Waqf Board. Even though the Archaeological Survey of India مزید پڑھیں

سویڈن نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے توریت، انجیل نذرِ آتش کرنے کی اجازت دیدی

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی) سویڈش پولیس نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایک احتجاج کے لیے اجازت نامہ دے دیا ہے جس میں سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مقدس کتابوں کو نذر آتش کیا جائے گا جس پر اسرائیل اور یہودی تنظیموں کی جانب سے اظہارِ مذمت مزید پڑھیں