ایران میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں، نگراں وزیر جان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان نے کہا ہے کہ ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے جواب سے بھارتی نیٹ ورک مکمل ٹوٹ گیا ہے، مسلح افواج مزید پڑھیں

سنی علیحدگی پسند تنظیم ’جیش العدل‘ ایران کا ہدف کیوں ہے؟

تہران + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) پاکستان کے سرحدی صوبے بلوچستان میں مبینہ کالعدم علیحدگی پسند گروپ جیش العدل کو نشانہ بنانے والے ایران کے فضائی حملے نے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران میں بلوچ علیحدگی پسند مزید پڑھیں

امریکہ کی پاکستان پر ایرانی حملے کی شدید مذمت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے پاکستان کی حدود کے اندر گزشتہ روز ایران کی فضائی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے لیے ارم عباسی کو ایک سوال کے تحریری جواب میں امریکہ کی طرف سے پاکستان کے ساتھ قیمتی جانوں کے زیاں مزید پڑھیں

ایران میں تنظیم کا کوئی ٹھکانہ نہیں، ساتھیوں کی ہلاکت کی خبریں جھوٹی ہیں، بلوچ لبریشن فرنٹ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کی عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کا کہنا ہے کہ ایران میں بی ایل ایف کا کوئی ٹھکانہ یا پناہ گاہیں موجود نہیں ہے اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے ایران میں کیے گئے حملوں میں ساتھیوں کی ہلاکت کی خبریں غلط ہیں۔ واضح رہے کہ جمعرات مزید پڑھیں

ایران میں ’دہشتگردوں کے ٹھکانوں‘ پر حملوں کا مقصد اپنا دفاع کرنا ہے: ترجمان دفتر خارجہ پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے ایران میں ’دہشتگردوں کے ٹھکانوں‘ پر حملوں کا مقصد اپنا دفاع کرنا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہم نے اس سے پہلے بھی کئی بار ایران سے سرحدی علاقوں سے پاکستان کے اندر مزید پڑھیں

حوثی باغیوں پر امریکی پابندیوں کا یمن کے عوام پر کیا اثر ہوگا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے بدھ کے روز یمن کے حوثی باغیوں کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کر دیا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اس اقدام کا مقصد بین الاقوامی جہاز رانی پر عسکریت پسندوں کے حملے روکنے کے لیے ان پر مالی پابندیاں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب بم برآمد

گلگت سٹی (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان میں پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق گلگت بلتستان پولیس نے بتایا کہ سینٹرل پولیس آفس کے قریب نصب بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے جبکہ متعلقہ سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا مزید پڑھیں

پاکستانی سرزمین پر حملہ، ایران کو ’برادر‘ ملک کے خلاف ایسی کارروائی کی ضرورت کیوں پڑی؟

تہران + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) منگل کی شب پاکستان کے اندر ایک ہدف پر ایران کا ’میزائل اور ڈرون‘ حملہ اس خطے اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں بے چینی کا باعث بنا ہے۔ پاکستان میں کی گئی کارروائی زیادہ اہمیت حاصل کر رہی ہے حتیٰ کہ ایران نے اس سے قبل مزید پڑھیں

پاک ایران اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، جنگی طیاروں کی پروازیں

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کی جانب سے آپریشن مرگ برسرمچار کے بعد پاک ایران اور پاک افغانستان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ذرائع نے خبر دی ہے کہ پاک ایران اور پاک افغانستان سرحد پر سیکیورٹ ہائی الرٹ ہے اور سرحد کے ساتھ ساتھ جنگی طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

حوثی پھر امریکی فوج کے نشانے پر، یمن میں ایک درجن مقامات پر میزائل حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے یمن میں ایک بار پھر حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقے میں کئی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج نے بحیرہ احمر سے ایک درجن مقامات کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل داغے ہیں۔ بحری جہاز اور آبدوز سے داغے گئے میزائلوں کے حوالے سے متعدد امریکی حکام مزید پڑھیں