بھارت میں خلائی مخلوق کی ویڈیو وائرل ہوگئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ڈیم پر مبینہ ’خلائی مخلوق‘ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ سوشل میڈیا پر 30 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو میں ایک چلتی ہوئی چیز مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی طرح نظر آرہی ہے۔ یہ ویڈیو بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ضلع ہزاری باغ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا

وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائنز کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل مکین گاؤں پال سپین قمر کا رہائشی رابوالدین ولد نانبوت خان اپنے گاؤں کے قریب اس وقت لینڈ مائن کا شکار ہواجب وہ معمول کے مطابق گھر کے قریب ایک مزید پڑھیں

پاکستان عالمی سطح پر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے دورے کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں

پنجاب: قصور میں 12 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

قصور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے منڈی عثمانوالہ میں چار افراد نے مزدوری کے بہانے بلا کر 12 سالہ یتیم بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے بتایا کہ بچی کھیتوں میں مزدوری کر کے ماں و دیگر کا پیٹ پالتی ہے، زیادتی کا شکار بچی کا والد فوت مزید پڑھیں

مردان: موٹر کار پر مسلح خاتون کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں الخدمت ہسپتال کے قریب موٹر کار پر فائرنگ سے ماموں بھانجے سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ خاتون کی جانب سے کی گئی ہے، تاہم فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق مقتولین میں دو مزید پڑھیں

نائجیریا: مسلح گروپ نے اسکول سے درجنوں بچے اغوا کر لیے

ص (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) حکام کے مطابق جس وقت حملہ ہوا اس وقت اسکول میں تقریباً دو سو بچے تھے جس میں سے اکثر لا پتہ ہیں۔ مسلح گروپ طلبہ کو پہلے بھی اغوا کرتے رہے ہیں اور یہ اسی سلسلے کی تازہ کڑی ہے۔ نائجیریا کے شمال مرکزی صوبے نائجر میں پولیس مزید پڑھیں

افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 156 طالبان ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں فورسز کے فضائی اور زمینی حملے میں 156 طالبان ہلاک ہو گئے۔ وزارت دفاع کے مطابق افغان صوبوں ننگرہار، لغمان، قندہار، ارزگان، غزنی، زابل، بادغیس، ہرات، فرح، بلخ، ہلمند اور تخار میں افغان فورسز نے طالبان پر فضائی حملہ کیا۔ جس میں طالبان کے 156 افراد ہلاک اور 85 زخمی مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 16 طالبان ہلاک، 8 گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دو صوبوں میں کم از کم 16 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 8 دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وزارت دفاع نے سوموار کے روز ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ اتوار کی شب شما لی صوبہ قندوز میں صوبائی صدر مقام قندوز شہر کے نواح میں واقع گاؤں مزید پڑھیں

لندن برج حملہ کیس: پاکستانی نژاد حملہ آور عثمان خان سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) 2019 میں لندن برج پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری عثمان خان کے حملے میں دو راہ گیروں، جیک میرٹ اور ساسکیا کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری کے دوران تین حقائق کھل کر سامنے آئے ہیں۔ 1: 29 نومبر 2019 میں لندن برج پر حملے کی جوڈیشل انکوائری کے دوران تین مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات تعمیری ماحول میں جاری ہیں، ایران

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاملات طے کرنے کے لئے مذاکرات تعمیری ماحول میں جاری ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے پیر کو مذاکرات کی تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ کسی سمجھوتے پر پہنچنے سے قبل میڈیا میں بات چیت کی مزید پڑھیں