سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈہ مہم کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائی میں مزید گرفتاریاں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سوشل میڈیا پر پاکستان کی اہم شخصیات کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال اور پروپیگینڈہ مہم کے خلاف کارروائی میں ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے 12 سوشل میڈیا کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں سے آٹھ کا مزید پڑھیں

سری لنکا دیوالیہ کیوں ہوا؟

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) سری لنکا نے شدید معاشی بحران اور غیر ملکی قرضوں کا حجم 51 ارب ڈالر ہونے کے بعد ملک کے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد حکومت نے غذائی اشیا اور ایندھن کی درآمدی ادائیگیاں ممکن بنانے کے لیے بیرونِ ملک مقیم اپنے شہریوں سے زیادہ مزید پڑھیں

مشال خان کی پانچویں برسی آج منائی جا رہی ہے

مرادن (ڈیلی اردو) مشال خان کے قتل کو 5 سال بیت جانے پر ان کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشال خان کے قتل کا دردناک واقعہ مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں پیش آیا تھا۔ مشال خان شعبہ صحافت کا طالبعلم تھا، جس کو 13اپریل سنہ 2017 میں توہین مذہب مزید پڑھیں

صومالیہ قحط کی دہلیز پر پہنچ گیا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی افریقی ملک صومالیہ کو اس دہائی کی بدترین خشک سالی کا سامنا ہے اور وہاں لاکھوں بچے بھوک کی وجہ سے لقمہ اجل بن سکتے ہیں۔ Somalia faces pockets of famine amid soaring food prices, drought -U.N. https://t.co/IG9JWoCXpF pic.twitter.com/tLvEsRidts — Reuters Africa (@ReutersAfrica) April 13, 2022 ایک نئی رپورٹ کے مزید پڑھیں

بھارت: تشدد میں ملوث کا الزام، مسلمانوں کے درجنوں مکانات مسمار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی صوبے مدھیہ پردیش کی انتظامیہ نے رام نومی کے جلوس پر مبینہ پتھراؤ کے الزام میں مسلمانوں کے درجنوں مکانات اور دکانیں مسمار کر دیں۔ادھر گجرات میں ایک بار پھر تصادم کے واقعات پیش آئے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں رام نومی کے جلوس کے روز تصادم کے واقعات مزید پڑھیں

نائجیریا میں فائرنگ، 100 سے زائد افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کے صدر محمدو بوہاری نے کہا کہ ملک کے وسطی حصے میں ہلاکتوں کے ذمہ داروں پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا۔ مسلح افراد نے اتوار کو وسطی نائیجیریا کے متعدد دیہات میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی۔ نائجیریا کی پلیٹیو ریاست میں ان حملوں کے نتیجے مزید پڑھیں

بنگلادیش: پروفیسر ہمایوں آزاد کے قتل پر جماعت المجاہدین کے 4 کارکنان کو سزائے موت

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں ایک پروفیسر کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کرنے کے الزام میں کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین کے 4 کارکنان کو پھانسی کی سزا سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا ہائی کورٹ نے فروری 2004 میں قتل ہونے والے پروفیسر محمد ہمایوں آزاد کے کیس کا مزید پڑھیں

تمام امریکی رہنماؤں کی ہلاکت سے بھی جنرل سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں اترے گا، ایرانی کمانڈر

تہران (ڈیلی اردو) پاسداران انقلاب کی زمینی افواج کے کمانڈر محمد پاکپور نے کہا ہے کہ تمام امریکی رہنماؤں کی ہلاکت سے بھی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں اترے گا۔ امریکی فوج نے جنرل قاسم سلیمانی کو سن دو ہزار بیس میں ان کے دورہ عراق کے دوران ہلاک کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں

باجوڑ میں دھماکا، سرکاری اسکول کا ٹیچر ہلاک

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقہ ماموند کے قریب بم دھماکے میں گورنمنٹ ہائی اسکول بدان کے ایک استاد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے استاد کی شناخت مفتی شفیع اللہ کے نام سے ہوئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے دھماکے میں زخمی مفتی شفیع اللہ مزید پڑھیں

افغانستان میں ایرانی قونصل خانوں پر حملے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں ایرانی قونصل خانوں پر شہریوں کے حملے پر تہران نے افغان وفد کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ایران میں افغان مہاجرین کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر افغانستان میں مظاہرے جاری ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں طالبان حکومت کے ناظم مزید پڑھیں